29 اکتوبر، عاصم اظہر کا یومِ پیدایش

Asim Munir

وکی پیڈیا کے مطابق عاصم اظہر (Asim Azhar) ، مشہور پاکستانی گلوکار، گیت نگار اور اداکار، 29 اکتوبر 1996ء میں کراچی میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی عمر میں ہی اسٹارڈم کی وجہ سے اکثر ’’پاکستان کا جسٹن بائبر‘‘کہلاتے ہیں۔اپنے کیریئر کا آغاز یوٹیوب پر بطورِ گلوکار کیا۔ عوامی شخصیت بننے سے قبل عصری مغربی گانوں کو […]

کچھ فرانسیسی ادیب ماریس ماترلینک کے بارے میں

Maurice Maeterlinck

انتخاب: یاسر حبیب ماریس ماترلینک (Maurice Polydore Marie Bernard Maeterlinck) ، نوبیل انعام یافتہ ڈراما نگار، شاعر اور مضمون نگار ہیں۔ ماریس ماترلینک 29 اگست 1862ء کو بلجیم کے علاقے گینٹ میں ایک متمول فرانسیسی نژاد کیتھولک خاندان میں پیدا ہوا۔ ماترلینک کا شمار یورپ کے صفِ اوّل کے فرانسیسی لکھاریوں میں ہوتا ہے۔ اُس […]

ڈراما نیا مگر سکرپٹ پرانا ہے

Blogger Ikram Ullah Arif

ابلاغیات (میڈیا) کی ایک اہم قسم ’’سیاسی ابلاغیات‘‘ ہے…… جس کے ذریعے سیاسی راہ نما عوام اور ووٹرز تک اپنا پیغام پہنچاتے ہیں۔ ابلاغیات کی اثر پذیری ہی کی وجہ سے عام ووٹر، ووٹ دیتے وقت کسی خاص پارٹی کا انتخاب کرتا ہے۔ اکرام اللہ عارف کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے […]

شولگرے (دھان کے کھیت)

Rice Fields

مجھے چاول کے کھیت بہت پسند ہیں۔ بچپن ہی سے خواہش ہے کہ اُن کے درمیان گھر ہو، دور دور تک کوئی آبادی نہ ہو، فصل کی مخصوص خوش بُو سے فضا معطر ہو اور رات کو سونے سے پہلے پرندوں، حشرات اور مینڈکوں کی مشترکہ دُھن کی صورت میں ایک فطری لوری نصیب ہو! […]