26 اکتوبر، ہیلری کلنٹن کا یومِ پیدایش

www.lafzuna.com

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ’’ہیلری کلنٹن‘‘ (Hillary Rodham Clinton)، سابق خاتونِ اول، سینیٹر، وکیل اور سابقہ امریکی وزیرِ خارجہ، 26 اکتوبر 1947ء کو شکاگو، امریکہ میں پیدا ہوئیں۔ وکی پیڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر بل کلنٹن کے ساتھ 1975ء میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔ اس سے قبل 1974ء […]

سکولوں کے اوقاتِ کار پر نظرِ ثانی کی ضرورت ہے

Blogger Rafi Sehrai

قیامِ پاکستان سے آج تک پنجاب میں یہ اصول چلا آ رہا ہے کہ موسمِ گرما (16 اپریل تا 15 اکتوبر) میں سکولوں کے اوقاتِ کار ساڑھے پانچ گھنٹے ہوتے ہیں، جب کہ موسمِ سرما (16 اکتوبر تا 15 اپریل) میں یہ اوقاتِ کار یا سکولوں میں تدریسی سرگرمیوں کا دورانیہ چھے گھنٹے کر دیا […]

دربارِ خداوندی میں (مصری ادب)

Majeed Amjad

انتخاب: افتخار شفیع  دریائے نیل کے قریب ایک غیر آباد علاقہ میں ایک پاک باز انسان کی انوکھی دنیا سارے جہاں سے الگ تھلگ تھی۔ اُس مقدس اور پاک باز انسان کی زندگی کا بیش تر حصہ عبادت اور ریاضت میں گزرتا تھا۔ وہ ایک ایسا پاک باز انسان تھا کہ لوگ اُسے انسان کے […]

الٹ کوششوں کا قانون (Law of Reversed Effort)

آپ جس چیز کو شدت سے چاہتے ہیں، کائنات اُس کو آپ سے ملانے میں جت جاتی ہے (یوں لگتا ہے کہ کائنات کو شاید اور کوئی کام نہیں، سوائے ہماری ’’ڈوپامین‘‘خارج کرنے والی خواہشات کو پورا کرنے کے علاوہ) جیسے قول ہم سنتے ہیں اکثر…… لیکن کیا ہم سب کی زندگی میں کچھ ایسے […]