23 اکتوبر، اینگ لی کا یومِ پیدایش
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ’’اینگ لی‘‘ (Ang Lee)، مشہور تائیوانی ہدایت کار، 23 اکتوبر 1954ء کو تائیوان میں پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق اوائلِ عمر میں کلاسیکی چینی سیکھی اور قومی تائینن فرسٹ سینئر ہائی اسکول سے گریجویشن کی، جہاں والد پرنسپل کے طور پر متعین تھے۔ والد کی […]
وہ ملک جس کی معیشت سیاحت کے سہارے چلتی ہے
معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "The World Ranking” کے مطابق چین کا خصوصی انتظامی علاقہ ’’مکاو‘‘ (Macau) وہ ملک ہے جس کی معیشت کا 72 فی صد حصہ سیاحت پورا کرتی ہے۔ اس فہرست میں کل 31 ممالک کا ذکر ہے، جس میں دوسری پوزیشن پر ’’مالدیپ‘‘ (Maldives) ہے جس کی معیشت کا 66.1 […]
سیاست میں مذہبی ٹچ
سیاست میں مذہب کا استعمال کوئی نئی بات نہیں۔ ایسا ہمیشہ سے ہوتا آیا ہے۔ 50 سال پہلے اپنے بچپن میں سنا اور پڑھا ہوا جماعت اسلامی کا سیاسی نعرہ مجھے آج تک یاد ہے: ’’جے چاہویں نبی گرمی نوں، دے ووٹ جماعت اسلامی نوں!‘‘ گویا نبی صلی اللہ علیہ و سلم سے محبت کا […]