18 اکتوبر، ویر اپن کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق ویر اپن (Veerappan)، بھارت کا بدنامِ زمانہ ڈاکو، 18 اکتوبر 2004ء کو تامل ناڈو اور کرناٹک کی سرحد پر اپنے 3 ساتھیوں سمیت پولیس میں مقابلے میں مارا گیا۔ 18جنوری 1952ء کو گاؤں گوپی ناتم، تامل ناڈومیں پید ا ہوا۔ 120 واقعات میں پولیس کو مطلوب تھا۔ لمبے چہرے اور گھنی […]
سب سے زیادہ آم پیدا کرنے والا ملک
معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "The World Ranking” کے مطابق پوری دنیا میں سب سے زیادہ آم (25 ملین ٹن) پیدا کرنے والا ملک انڈیا ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر چائینہ ہے جہاں 3.8 ملین ٹن آم پیدا ہوتا ہے۔ اس طرح 3.6 ملین ٹن کے ساتھ انڈونیشیا تیسرے، […]
دیوان سنگھ مفتون کی ایک پرانی تحریر
انتخاب: حنظلۃ الخلیق انگریزی کے ایک مصنف نے لکھا ہے: ’’مجھے اُن گناہ گاروں کے ساتھ ہم دردی ہے، جو بے نقاب ہوگئے۔‘‘ اس کا مطلب یہ ہے کہ دنیا میں سب ہی گناہ کرتے ہیں، مگر گناہ گار وہی قرار دیے جاتے ہیں، جن کے گناہوں کا لوگوں کو علم ہو جائے اور وہ […]
سسٹم کی تبدیلی وقت کا تقاضا ہے!
خیر سے عمران خان کے معتمدِ خاص فرخ حبیب بھی پریس کانفرنس کرکے ’’نہائے دھوئے‘‘ گھوڑے بن گئے ہیں۔ اُن سے قبل عمران خان کی ناک کے دو بال عثمان ڈار اور صداقت علی عباسی بھی یہ سعادت حاصل کر چکے ہیں۔ سنا ہے ’’اصلی تے نسلی‘‘ ہونے کے دعوے دار شیخ رشید بھی خود […]