دنیا کا محفوظ ترین شہر
سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے ترتیب شدہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا کا محفوظ ترین شہر ڈنمارک میں واقع ہے جس کا نام ’’کوپن ہیگن‘‘ (Copenhagen) ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر کینیڈا کا شہر ’’ٹورانٹو‘‘ (Toronto) درج ہے۔ اس طرح تیسرے نمبر پر سنگاپور (Singapore)، چوتھے نمبر […]
16 اکتوبر، یوجین اونیل کا یومِ پیدایش
وکی پیڈیا کے مطابق یوجین اونیل (Eugene Gladstone O’Neill)، مشہور امریکی ڈراما نگار، 16 اکتوبر 1888ء کو نیویارک، امریکہ میں پیدا ہوئے۔ ’’پرنسٹن‘‘ اور ’’ہارورڈ یونیورسٹی‘‘ میں تعلیم پائی۔ اُن کی زندگی گوناگوں پیشوں اور دلچسپیوں کی حامل رہی۔ اِس لیے اُن کے ڈراموں کا پس منظر متنوع ہے۔ 1916ء میں ایک تھیٹریکل کمپنی سے […]
فلسفہ کی تاریخ (چوبیس واں لیکچر)
تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا چوبیس واں لیکچر ہے، مدیر) ٭ افلاطون (Plato):۔ اس لیکچر میں ہم مختصراً افلاطون کی شخصیت کے بارے میں بات کریں گے، جو فلسفے کے تاریخ میں سب سے زیادہ بااثر فلسفی رہا […]
ہمیں بھی ’’لیول پلینگ فیلڈ‘‘ دیں!
آزادی کے بعد قائدِ اعظم محمد علی جناح، اُن کے رُفقائے کار اور ہمارے دیگر بزرگوں نے جس سمت میں اپنے سفر کا آغاز کیا تھا، گورنر جنرل غلام محمد خان نے اُسے موڑتے ہوئے دستور ساز اسمبلی کو تحلیل کرکے تاریک منظر نامے میں تبدیل کر دیا۔ فضل منان بازدا کی دیگر تحاریر پڑھنے […]
غبارہ یا غبارا؟
غُبارا (اُردو، اسمِ مذکر) کا اِملا عام طور پر ’’غُبارہ‘‘ لکھا جاتا ہے۔ مذکورہ اسم کے اِملا کے حوالے سے تین مختلف آرا ملتی ہیں، جو درجِ ذیل ہیں: پہلی رائے ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’نوراللغات‘‘ اور ’’فیروز اللغات (جدید)‘‘ کے مولفین کی ہے، جن کے مطابق دُرست اِملا ’’غُبارا‘‘ ہے۔ دوسری رائے ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید)‘‘، […]