8 اکتوبر، میٹ ڈیمن کا یومِ پیدایش
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com" کے مطابق میٹ ڈیمن (Matt Damon)، مشہور امریکی فلم ساز اور فلمی اداکار، 8 اکتوبر 1970ء کو میسا چوسٹس، امریکہ میں پیدا ہوئے۔ کامریڈ امجد علی سحابؔ کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/sahaab/ 1997ء میں ’’گُڈ وِل ہنٹنگ‘‘ (Good Will […]
افغان مہاجرین اور ہماری متضاد آرا
کیا پاکستان میں غیر قانونی طور پر رہنے والے صرف ’’افغان‘‘ ہیں……؟ اس سوال کا جواب ہے: ’’نہیں…… بالکل نہیں!‘‘ تو پھر ریاست اور حکومتِ پاکستان کے حالیہ فیصلے پر سب سے زیادہ تشویش افغانیوں کو کیوں ہے……؟ اس معاملے پر افغانوں اور افغان حکومت کی تشویش تو فطری ہے، لیکن پاکستانی بھی اس معاملے […]
پائیلو کوئیلہو کا ناول ’’گیارہ منٹ‘‘ (تبصرہ)
تبصرہ نگار: نواب ایم ایس جنوبی امریکہ کا ملک برازیل جوکہ کارنیوال، سامبا رقص، یسوع کی بانہیں کھولے مجسمے، فٹ بال، فٹ بال کے نام ور کھلاڑی پیلے اور اَدبی دنیا کے معروف نام پاؤلو کوئیلہو کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ پاؤلو کوئیلہو (پال کوئیلو) کا نام ادب سے شناسائی رکھنے والے کسی بھی […]
فلسفہ کی تاریخ (بائیس واں لیکچر)
تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا بائیس واں لیکچر ہے، مدیر) ٭ سقراط (Socrates):۔ سقراط دراصل سوفسطائیوں کے نقطۂ نظر کا سخت مخالف تھا۔ وہ یہ سمجھتا تھا کہ جو سچی چیز ہے، وہ سچی ہے…… اور جو جھوٹی […]
لت (طلب) کو کیسے ختم کیا جائے؟
عموماً نوجوان اپنے دوستوں کے دباو میں آکر فن اور مزے کے لیے کسی بھی نشے کو کرتے ہیں اور نہ چاہتے ہوئے وہ نشہ اُن کی عادت بن جاتا ہے۔ ایسے ہی ایک نوجوان نے کہا کہ دوست کی درخواست پر کیے جانے والے نسوار کے نشے سے وہ جان چھڑانا چاہتے ہیں، لیکن […]