6 اکتوبر، بیٹی ڈیوس کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق بیٹی ڈیوس (Bette Davis)، مشہور فلم، ٹی وی اور تھیٹر اداکارہ، 6 اکتوبر 1989ء کو فرانس میں انتقال کرگئیں۔ 5 اپریل 1908ء کو میسا چوسٹس، امریکہ میں پیدا ہوئیں۔ پورا نام ’’روتھ الزبتھ بیٹی ڈیوس‘‘ (Ruth Elizabeth Bette Davis) تھا۔ ہالی ووڈ کی تاریخ کی عظیم ترین اداکاراؤں میں سے ایک […]
ننھا شہزادہ (تبصرہ)
تبصرہ نگار: اقصیٰ سرفراز ’’ننھا شہزادہ‘‘ بڑے آدمی کے نام بچوں کے مزاج پر مبنی چھوٹی مگر بڑی کتاب ہے۔ قارئین! آج بھی کہیں نہ کہیں انسان کے اندر ایک جیتا جاگتا بچہ پنہاں ہے، جو حساس مگر سنجیدہ ہے۔ سال ہا سال جب وہ اپنی عمر کی منزلیں طے کرتا ہے، تو اُس کے […]
جنون یا محبت
چاہے جانا ہم سب کی کم زوری ہے، خاص کر خواتین کی۔ خواتین کی نفسیات ہے کہ اُنھیں اس بات سے حد درجہ خوشی ہوتی ہے جب کوئی اُن کی شدید خواہش رکھتا ہے۔ مرد بھی کسی حد تک ایسی نفسیات رکھتے ہیں، لیکن خواتین زیادہ مائل ہوتی ہیں اس نفسیات کی جانب۔ اور پھر […]
پلاسٹک سے بننے والی سڑکیں اور کمیشن خور مافیا
اسلام آباد اور کراچی کے بعد اب لاہور میں بھی پلاسٹک سے بنی ہوئی خوب صورت سڑک تیار ہوگئی ہے۔ پاکستان میں سب سے پہلے پلاسٹک سڑک اسلام آبادمیں سی ڈی اے نے ایف 9 پارک میں کچرے کو استعمال کرتے ہوئے 1 کلومیٹر طویل سڑک بناکر تجربہ کیا، جو کامیاب رہا۔ 1 کلومیٹر سڑک […]