4 اکتوبر، شاداب خان کا یومِ پیدایش

www.lafzuna.com

وکی پیڈیا کے مطابق شاداب خان (Shadab Khan)، مشہور پاکستانی کرکٹر، 4 اکتوبر 1998ء کو میانوالی، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ محدود اووروں کے کھیل ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی ٹیم کے نائب کپتان ہیں۔ پاکستان سپر لیگ (PSL) میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی کپتانی کرتے ہیں۔ گھریلو کرکٹ میں ناردرن کے لیے کھیلتے ہیں۔ ایک اچھے […]

دنیا کی نمبر وَن تعلیم یافتہ قوم

Comrade Amjad Ali Sahaab

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے ترتیب شدہ اعداد و شمار کے مطابق 69 فی صد تعلیم یافتہ افراد کے ساتھ شمالی کوریا پوری دنیا میں نمبر وَن تعلیم یافتہ ملک ہے۔ اس فہرست میں 67 فی صد شرحِ خواندگی کے ساتھ کینیڈا دوسرے نمبر پر ہے۔ اس […]

حاجی رسول خان (مرحوم) کی یاد میں

Fazal Raziq Shahaab

حاجی رسول خان صاحب کو (مرحوم) لکھتے ہوئے دل میں ہوک سی اٹھتی ہے۔ کیا سدا بہار شخصیت تھی اُن کی۔ مَیں نے اُن کے کئی روپ دیکھے ہیں، مگر اصل رابطہ تو کئی سالوں بعد ہوا، جب اخبار میں اُن کے کالم پڑھنے کو ملے۔ ورنہ سکول اور کالج کی زندگی میں تو اُنھیں […]