2 اکتوبر،گراہم گرین کا یومِ پیدایش
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق گراہم گرین (Graham Greene)، مشہور ناول نگار، افسانہ اور ڈراما نویس، انشا پرداز اور نقاد، 2 اکتوبر 1904ء کو ہرٹ فورڈ شائر، انگلینڈ میں پیدا ہوئے۔ والد ’’برکھم اسکیڈ اسکول‘‘ میں ہیڈ ماسٹر تھے، وہاں سے تعلیم پائی۔ 1926ء میں روزنامہ ’’دی ٹائمز‘‘ سے منسلک ہوگئے۔ […]
سب سے زیادہ چائے پینے والی قوم
سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے ترتیب شدہ اعداد و شمار کے مطابق ترکی میں چائے کا استعمال باقی ماندہ دنیا سے کئی زیادہ ہے، جہاں سالانہ فی کس 3.16 کلوگرام چائے کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر آئرلینڈ ہے، جہاں پورے سال […]
انجکشن کے ذریعے دودھ نکالنے کے منفی اثرات
گذشتہ قریباً دو عشروں سے ہمارے ہاں یہ رواج بن گیا ہے کہ گائے یا بھینس سے دودھ نکالنے کے لیے اسے انجکشن لگایا جاتا ہے۔ اس کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ وقت کی بچت کی جائے اور زیادہ دودھ حاصل کیا جائے۔ دودھ دوہنے کا نارمل طریقہ تو یہ ہوتا ہے کہ جانور […]
پروڈکٹیو کیسے بنیں؟
اکثر لوگ آپ کو ’’پروڈکٹیو‘‘ ہونے کے نسخے بتاتے ہیں، جس میں چند پوائنٹس کو بِنا نیورو سائنس اور نفسیات کی ریسرچ کے بیان کرکے آپ کو کامیابی کی کنجی کَہ کر بتایا جاتا ہے۔ ’’پروڈکٹیوٹی‘‘ کو جانے والے رستے سیدھے نہیں ہوتے، یہ پیچیدہ اور ٹیڑھے ہوتے ہیں۔ آپ کی جاب کی نوعیت، جذبات […]