کس ملک کے تارکینِ وطن سب سے زیادہ رقم اپنے ملک بھیجتے ہیں؟

Comrade Amjad Ali Sahaab

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے مطابق 2020ء کو ہونے والے ایک سروے کے مطابق بھارتی تارکینِ وطن نے سب سے زیادہ رقم (83.15 بلین ڈالر) اپنے ملک بھیجی۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر چائینہ کے تارکینِ وطن ہیں، جنھوں نے 59.1 بلین ڈالر کی خطیر رقم […]

24 ستمبر، ڈین جونز کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق ڈین جونز (Dean Jones)، سابق آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی اور کوچ، 24 ستمبر 2020ء کو ممبئی، بھارت میں فالج کے باعث انتقال کرگئے۔ پورا نام ’’ڈین مرون جونز‘‘ (Dean Mervyn Jones) تھا۔ 24 مارچ 1961ء کو پیدا ہوئے۔ کرکٹ کھیلنے کے ساتھ ساتھ میچوں پر تبصرہ نگاری بھی کرتے رہے۔ آسٹریلیا کے […]

حوزے ساراماگو کا ناول ’’اندھے لوگ‘‘

Book Review

تبصرہ: یاسر رضا  کہانی سے میرا تعلق کتاب کی صورت استوار ہوا اور گہرے سے گہرا ہوتا چلا گیا۔ اب صورتِ حال یہ ہے کہ بنا کتاب کے دنیا اندھیر لگنے لگتی ہے۔ میرا ذاتی تجربہ کہتا ہے کہ ٹی وی یا موبائل سکرین، تخیل کا کینوس محدود کرتی ہے۔ اس لیے کتاب کے متن […]

کیا چین، پاکستان پر افغانستان کو ترجیح دے رہا ہے؟

Blogger Ikram Ullah

پاک چین دوستی بارے باتیں تو بہت ہیں، اور بنائی بھی جاسکتی ہیں…… مگر دونوں ممالک سرکاری طور پر ایک دوسرے کو ’’آہنی بھائی‘‘ سمجھتے ہیں۔ جو لوگ اس تعلق میں مبالغہ کرتے ہیں، اُن کے نزدیک دونوں ممالک کی دوستی ’’ہمالیہ سے بلند، شہد سے میٹھی اور سمندر سے گہری‘‘ ہے۔ اکرام اللہ عارف […]

جبری انسانی خدمت

Blogger Zubair Torwali

جبری انسانی خدمت یا جبری فلاح و بہبود (Forced Humanitarianism) یہ اصطلاح عجب لگتی ہے ناں……؟ یہ عجیب یوں بھی ہے کہ آیا فلاح و بہبود کے کام بھی جبری ہوسکتے ہیں……! زبیر توروالی کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/zubair-torwali/ ترقی، تہذیب و تمدن، فلاح و بہبود […]