23 ستمبر، معین خان کا یومِ پیدایش
وکی پیڈیا کے مطابق معین خان (Moin Khan)، پاکستانی سابقہ کرکٹر، 23 ستمبر 1971ء کو راولپنڈی، پنجاب میں پیدا ہوئے۔ پورا نام محمد معین خان ہے۔ 1990ء سے 2004ء تک 69 ٹیسٹ اور219 یک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ دائیں ہاتھ کے ایک ممتاز وکٹ کیپر بلے باز تھے، جنھوں نے پاکستان، کراچی اور پاکستان […]
فلسفہ کی تاریخ (بیس واں لیکچر)
تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا بیس واں لیکچر ہے، مدیر) ہم نے اس سے پہلے جتنے بھی فلاسفروں کے بارے میں ذکر کیا ہے، وہ ایک طرف تو فلاسفر ہیں، تو دوسری طرف ایک طرح کے سائنس دان بھی […]
کس ملک میں جنگلات سب سے زیادہ ہیں؟
سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ جنگلات جنوبی امریکی ملک "Suriname” میں ہیں جہاں کے کُل رقبے کے 97.4 فی صد پر جنگلات پائے جاتے ہیں۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر جنوبی امریکہ ہی کا ایک ملک "Guyana” ہے، جہاں کے […]
نرگسیت پسند اور اُن کے وکیل
ہمارے معاشرے میں اکثر نرگسیت پسندوں کو سر چڑھانے والے، اُن کی ٹاکسک حرکتوں کی وکالت، اُن کے ابیوز کو سپورٹ کرنے والوں کو سائیکالوجسٹ اینیبلر (Enabler) کہتے ہیں۔ معاشرے اور نظام میں نرگسیت پسندوں کو ٹاپ پوزیشن پر لانے اور دوسروں کا فائدہ اُٹھانے دینے میں اُن کا اہم کردار ہوتا ہے۔ اُن کی […]