22 ستمبر، سلیم اول کا یومِ انتقال

Selim I

وکی پیڈیا کے مطابق سلیم اول (Selim I)، سلطنتِ عثمانیہ کے سلطان، 22 ستمبر 1520 ء کو ترکی کے شہر چورلو میں انتقال کرگئے۔ 10 اکتوبر 1470ء کو ترکی کے صوبہ اماسیا میں پیدا ہوئے۔ سلیم یاووز Yavuz Sultan Selim) (کے نام سے بھی پہچانے جاتے ہیں۔ 1512ء تا 1520ء سلطنتِ عثمانیہ کے سلطان رہے۔ […]

محسنِ انسانیت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

امام الانبیا، خاتم المرسلین، رحمت اللعالمین محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پورے عالم کے محسن ہیں۔ آپ کے ذریعے سے دین ہم تک پہنچا اور ہم نے ربّ کو پہچانا۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ذریعے ہمیں نیکی اور بدی، اچھائی اور برائی، گناہ اور ثواب کا فرق معلوم ہوا۔ […]

کس ملک میں ایک گھنٹے کے اندر سب سے زیادہ اموات واقع ہوتی ہیں؟

Comrade Amjad Ali Sahaab

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے مطابق پوری دنیا میں ایک گھنٹے کے اندر سب سے زیادہ یعنی 1,121 اموات چائینہ میں واقع ہوتی ہیں۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر بھارت ہے، جہاں ایک گھنٹے کے اندر 1,069 اموات واقع ہوتی ہیں۔ اس طرح 332 اموات کے […]

سموگ اور اینٹی سموگ سکواڈز

A writeup regarding Smog by Blogger Rohail Akbar

ملک میں اِس وقت ڈینگی تو پھیل ہی رہا ہے، ساتھ میں آشوبِ چشم کی بیماری بھی بہت پھیل چکی ہے۔ رہی سہی کسر سموگ اور فضائی آلودگی نے پوری کردی ہے۔ فضائی آلودگی سے مراد ہوا میں مختلف زہریلے گیسی یا دیگر ذرات کا اخراج یا موجودگی ہے۔ اُن ذرات کا اخراج انسانی صحت […]

ناول ’’درخت نشین‘‘ کا مختصر جائزہ

Book Review of an Italian Translated Novel by Safina Baigum

تبصرہ: سفینہ بیگم قارئین! دو سال قبل یہ ناول پڑھا تھا، لیکن وہ میری ذاتی کاپی نہیں تھی۔ اجمل کمال صاحب کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’فیس بُک‘‘ پر پوسٹ دیکھ کر ناول کو خریدنے کا ارادہ کیا، لیکن پیاری بہن نرگس حور نے یہ خوب صورت کتاب تحفے میں بھیج دی، تو دل […]

تاریخی ’’گیمن کمپنی‘‘ کا ریاستِ سوات میں کام

Blogger Fazal Raziq Shahaab

آج 22 ستمبر کی صبح کو فیس بُک پر ایک ویڈیو ’’گیمن پل خوازہ خیلہ‘‘ دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ یہ سنگین غلطی ہے کہ ہم ہر پُل کو ’’گیمن‘‘ سے منسوب کرتے ہیں۔ اس کا تدارک نہایت ضروری ہے۔ فضل رازق شہابؔ کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: […]