20 ستمبر، انیل دلپت کا یومِ پیدایش
وکی پیڈیا کے مطابق انیل دلپت (Anil Dalpat)، پاکستانی سابق کرکٹر، 20 ستمبر 1963ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ پورا نام انیل دلپت سوناوریا ہے۔ 1984ء سے 1986ء تک 9 ٹیسٹ اور 15 یک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ پاکستان کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے پہلے ہندو برادری کے فرد ہیں۔ مشہور پاکستانی کرکٹر […]
فلسفہ کی تاریخ (اُنیس واں لیکچر)
تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا سولھواں لیکچر ہے، مدیر) ٭ ڈیموکریٹس (Democritus):۔ ڈیموکریٹس کی تقریباً 460 قبلِ مسیح میں پیدایش ہوتی ہے اور 370 قبلِ مسیح میں اس کا انتقال ہوتا ہے۔ ڈیموکریٹس کا یہ ماننا تھا کہ ایک […]
دنیا کی گہری ترین جھیل
سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے مطابق دنیا کی گہری ترین جھیل "Lake Baikal” ہے، جس کی گہرائی 1620 میٹر ہے۔ یہ روس میں ہے۔ اس فہرست میں 1436 میٹر گہرائی کے ساتھ "Lake Tanganyika” (افریقہ) دنیا کی دوسری گہری ترین جھیل ہے۔ 1025 میٹر گہرائی کے ساتھ […]
ہمارا عدالتی نظام اور نئے چیف جسٹس
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے گارڈ آف آنر اور پروٹوکول نہ لے کر غریب ملک اور مجبور قوم پر احسان کیا ہے، بلکہ ایک ہی دن میں تین کیسوں کا فیصلہ سنا کر یہ بھی بتا دیا کہ وہ کس سپیڈ سے کام کریں گے۔ روحیل اکبر کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے […]
چکیسر سے جڑی چند یادیں
سنہ 1962، 63ء کی بات ہے۔چکیسر میں ایک شادی کے موقع پر رات کو رقص اور موسیقی کا پروگرام تھا، جو کھلی جگہ میں ہورہا تھا۔ چند معزز صاحبان تو کرسیوں پر بیٹھے تھے۔باقی سب لوگ کثیر تعداد میں دائرے کی صورت کھڑے تھے۔ مَیں اپنے ہم عمر لڑکوں کے ساتھ نسبتاً ایک نیم تاریک […]
پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں نورا کشتی
آج کل بلاول بھٹو زرداری ’’اینگری ینگ مین‘‘ بنے ہوئے ہیں۔ وہ آئے دن ’’ن لیگ‘‘ پر تاک تاک کر نشانے لگا رہے ہیں۔ تازہ ترین بیان میں اُنھوں نے فرمایا ہے کہ عمران خان کو جیل بھیج کر ملکی مسائل حل نہیں ہوئے۔ قبل ازیں وہ متعدد بار الیکشن کے فوری انعقاد کا مطالبہ […]