9 ستمبر، وحیدہ نسیم کا یومِ پیدایش

وحیدہ نسیم

وکی پیڈیا کے مطابق اُردو کی ممتاز مصنفہ، شاعرہ، ناول نگار اور افسانہ نگار وحیدہ نسیم 9 ستمبر 1927ء میں اورنگ آباد، حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئیں تھیں۔ عثمانیہ گرلز کالج حیدرآباد دکن سے 1951ء میں نباتیات میں ایم ایس سی کیا اور 1952ء میں پاکستان منتقل ہوگئیں۔ نباتیات کی تدریس کے شعبے سے وابستہ […]

آرمی چیف کی بزنس کمیونٹی سے ملاقات

معیشت کے حوالے سے ملک غیریقینی صورتِ حال سے دوچار ہے۔ ڈالر اوپن مارکیٹ میں 335 روپے تک ہوچکا۔ ان حالات میں معاشی ترقی کے لیے تاجر طبقے کا اعتماد حاصل کرنا، اُن کے تحفظات اور خدشات دور کرنا اور حکومتی اقدامات سے آگاہ کرتے ہوئے ان کا تعاون حاصل کرنا بہت ضروری ہے۔ رانا […]

عورت اور بناو سنگار

انتخاب: حنظلۃ الخلیق (نوٹ:۔ یہ تحریر دہلی سے شائع ہونے والے تاریخی اخبار’’ریاست‘‘ کے ایڈیٹر ’’سردار دیوان سنگھ مفتون‘‘ کی ہے، راقم) ’’ریاست‘‘ (اخبار) کا دفتر اجمیری دروازہ کے باہر تھا۔ سردار گوپال سنگھ ممبر پنجاب اسمبلی ( جو آج کل پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے لیڈر ہیں اور اُو بی ای کا خطاب بھی […]

کریک ڈاؤن، نوٹوں کی بندش اور شوگر مافیا

پورے ملک میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ہوچکا ہے۔ واپڈا اہل کاروں کے ساتھ مقامی پولیس بھی اس آپریشن میں شامل ہے۔ متعدد بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں اور اُن سے بھاری جرمانے وصول کیے جاچکے ہیں۔ رفیع صحرائی کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر […]

 جاپانی ریسٹورنٹ، جہاں کچھ بھی آرڈر کریں، کھائیں گے ویٹر کی مرضی کا

"mistakenorders.com” کے مطابق جاپان کا "Resturant of Mistaken Orders” اپنی نوعیت کا وہ واحد ریسٹورنٹ ہے، جہاں آپ اپنی من مرضی کا کھانا آرڈر کریں گے، مگر آپ کو کھانا ویٹر کی مرضی کا ہی پڑے گا۔ دراصل مذکورہ ریسٹورنٹ کے سبھی ویٹر ’’ڈیمینشیا‘‘ (بھولنے کی بیماری) کے مریض ہیں، جنھیں آپ کچھ بھی آرڈر […]