بھتا

عام طور پر ’’بھتا‘‘ (ہندی، اسمِ مذکر) کا اِملا ’’بھتہ‘‘ لکھا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’نوراللغات‘‘، ’’علمی اُردو لغت (جامع)‘‘، ’’آئینۂ اُردو لغت‘‘، ’’جامع اُردو لغت‘‘، ’’جہانگیر اُردو لغت‘‘ اور ’’فیروز اللغات (جدید) کے مطابق دُرست املا ’’بھتا‘‘ ہے اور اس کے معنی ’’سفرِ خرچ‘‘ یا ’’وہ رقم جو ملازموں کو علاوہ تنخواہ کے ملتی […]
3 ستمبر، ہیتھ سٹریک کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق ہیتھ سٹریک (Heath Streak)، زمبابوے کے سابق کرکٹ کھلاڑی اور کوچ، 3 ستمبر 2023ء کو میٹابیلیلینڈ، زمبابوے میں انتقال کرگئے۔ بڑی آنت اور جگر کے کینسر میں مبتلا تھے۔ 16 مارچ 1974ء کو بولاوایو، زمبابوے میں پیدا ہوئے۔ اپنے شماریاتی ریکارڈ کے اعتبار سے وہ زمبابوے کے لیے کھیلنے والے بہترین […]
فلسفہ کی تاریخ (دسواں لیکچر)

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا دسواں لیکچر ہے، مدیر) ٭ فیثا غورث، ریاضی اور موسیقی (Pythagoras):۔ فیثا غورث اور "Pythagoreans” کا سب سے اہم کردار ریاضی (Mathematics) اور موسیقی (Music)میں ہے۔ فیثا غورث یہ سمجھتا تھا […]
قومیں کیسے بنتی ہیں؟

قومیت کے دو تصور ہیں۔ ایک مغربی تصور جس کے تحت ایک ملک کے رہنے والے لوگ ایک قوم ہیں۔ مثلاً: امریکی قوم، فرانسیسی وغیرہ۔ دوسرا اسلام کا تصور، جو قومیت یا سرحدوں کا محتاج نہیں۔ اس تصور کے تحت پوری دنیا کے مسلمان ایک قوم ہیں۔ رفیع صحرائی کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے […]
سوات، ایک رات میں نامعلوم چور 17 دکانوں کا صفایا کرگئے

سوات میں چوروں نے ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں دکانوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ایک ہی رات 17 دکانوں کے تالے توڑ کر لوٹ لیا۔ کبل کے علاقہ قلاگے میں پولیس چوکی کے قریب چوروں نے پانچ دکانوں کے تالے توڑ کر اُنھیں لوٹ لیا۔ قلاگے میں اہلِ علاقہ نے لوٹ مار […]