29 اگست، مورس ماتھر لنک کا یومِ پیدایش
وکی پیڈیا کے مطابق مورس ماتھر لنک (Maurice Polydore Marie Bernard Maeterlinck)، مشہور فرانسیسی زبان کے نثر نگار اور شاعر، 29 اگست 1862ء کو بیلجیم میں پیدا ہوئے۔ ادبی خدمات کے صلے میں ’’نوبل ادب انعام‘‘ 1911ء میں جیتا۔ ان کے کام کا تھیم ’’موت‘‘ اور ’’زندگی کے معنی‘‘ تھا۔ ان کا اہم کام ذیل […]
سیدو ہسپتال کے ساتھ وابستہ میری یادیں
سیدو ہسپتال کی بہت ہی ابتدائی صورت اپنی یادداشت سے سنا رہا ہوں۔ اس کی ’’اُو پی ڈی‘‘ پتھر کی دیواروں اور لکڑی کی بنی ہوئی تھی۔ اوپر سی جی آئی شیٹ لگے تھے۔ برآمدے کے دو ستونوں کی جوڑی کے بیچ لکڑی کی خوب صورت جافریاں بنی تھیں، جن پر سبز رنگ کیا ہوا […]
سوات یونیورسٹی، ملازمین کی ترقی سرد خانے کی نذر
سوات یونیورسٹی کے خزانچی نے اپنی محکمانہ ترقی تک سوات یونیورسٹی کے تمام ملازمین کی بھی محکمانہ ترقی روک دی۔ فیاض ظفر کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/fayaz-zafar/ سوات یونیورسٹی کے 18 گریڈ کے خزانچی کو وائس چانسلر نے گریڈ 20 کا ڈپٹی رجسٹرار میٹنگ اور گریڈ […]
سب سے زیادہ ایڈز زدہ آبادی کس ملک کی ہے؟
سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” (سابقہ نام ’’ٹویٹر‘‘) پر فعال اکاونٹ "World of Statistics” کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ ایڈز کے مریض "Eswatini” (جنوبی افریقی ملک) کے ہیں، جہاں کی کُل آبادی کا 28.3 فی صد ایڈز (AIDS) سے متاثر ہے۔ اس فہرست میں 23.4 فی صد ایڈز زدہ آبادی کے ساتھ […]
بجلی بل، ڈراونا خواب
آج کے ملکی حالات دیکھتا ہوں، تو قابل اجمیری کا شعر یاد آجاتا ہے کہ وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا فیصل آباد کی تحصیل جرانوالہ میں عیسائی بستی کے ساتھ جو ہوا، وہ ہماری آنکھیں کھولنے کے لیے کافی تھا۔ ویسے تو اس سے پہلے بھی بے شمار ایسے واقعات […]