افسر آباد کی کچھ یادیں

Afsar Abad Saidu Sharif

جب مَیں نے ہوش سنبھالا، تو اُس وقت ہماری مسجد افسر آباد (سیدو شریف) کے امام حافظ بختیار صاحب تھے۔ ان کی رہایش محمد شیرین کمان افسر صاحب (بعد میں کپتان/ منصف) کے پڑوس میں تھی۔ مسجد اُس وقت ایک بہت بڑے کمرۂ صلات، برآمدہ اور ایک کمرہ صحن کے کنارے باہر سے آئے طلبہ […]

نفرتوں کی لہلہاتی فصل

Jaranwala Incident

کئی سال قبل کی بات ہے، ایک غیر ملکی اخبار (شارلی ایبڈو) نے گستاخانہ خاکے شائع کیے تھے۔ نتیجتاً پاکستان بھر میں لوگ سڑکوں پر احتجاج کرنے نکلے۔ اُن احتجاجیوں میں جذباتی یا جنونی لوگ بھی شامل تھے۔ لہٰذا جو چیز سامنے آئی توڑ ڈالی یا جلا ڈالی۔ تب مَیں پشاور میں ہوا کرتا تھا۔ […]