30 جولائی، کیٹ بش کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق کیٹ بش (Kate Bush)، مشہور انگریز گلوکارہ، نغمہ نگار، موسیقار، رقاصہ اور ریکارڈ پروڈیوسر، 30 جولائی 1958ء کو بیکزلیہیتھ (Bexleyheath)، انگلینڈ میں پیدا ہوئے۔ کیٹ بش آرٹ سے رغبت رکھنے والے خاندان کی سب سے چھوٹی اولاد ہے۔ والد ایک ڈاکٹر تھے، جو پیانو بجایا کرتے […]

ڈاکٹر شاہد اقبال بورے والا ایک عہد ساز شخصیت

کسی بھی ادارہ سے ریٹائرمنٹ سرکاری ملازمت کا حصہ ہے اور کسی بھی سرکاری ملازم کے لیے اس سے بڑا کوئی اعزاز نہیں کہ وہ اپنی مدتِ ملازمت پوری کرکے باعزت طور پر سبک دوش ہو جائے۔ الحمد للہ، آج ڈاکٹر شاہد اقبال صاحب محکمۂ صحت کے ساتھ اپنی 33 سالہ رفاقت پوری کرکے باعزت […]

تحریک انصاف حکومت کا ایک قابلِ قدر کام

پچھلے دنوں میری بیٹی کی ناک کا آپریشن تھا۔ ہم اُسے سیدو شریف میں ایک اچھے ہسپتال لے گئے۔ ڈاکٹر صاحب سے مَیں نے کہا کہ پرائیویٹ آپریشن کرانا ہے۔ اُس کے اسسٹنٹ نے بتایا کہ آپریشن کے لیے 25 ہزار روپیہ ادا کرنا پڑے گا۔ مَیں راضی ہوگیا…… لیکن ڈاکٹر صاحب بضد تھے کہ […]

سی پیک کے پاکستانی معیشت پر اثرات

برادر دوست ملک چین کے نائب وزیرِ اعظم ’’ہی لیفینگ‘‘ اِن دنوں پاکستان کے سہ روزہ دورے پر ہیں۔ چین کے نائب وزیرِ اعظم سی پیک کی 10ویں سال گرہ کی تقریبات میں بطورِ مہمان خصوصی شرکت کریں گے اور اپنے دورۂ پاکستان کے دوران میں مختلف منصوبوں کے معاہدے بھی کریں گے۔ سی پیک […]