26 جولائی، جارج کلنٹن کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق جارج کلنٹن (George Clinton) ، فوجی اور مشہور سیاست دان، 26 جولائی 1739ء کو نیویارک میں پیدا ہوئے۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے بانیوں میں تصور کیے جاتے ہیں۔ ڈیموکریٹک ریپبلکن پارٹی کے اہم رکن تھے۔ ریاست ہائے متحدہ کے چوتھے نائب صدر بھی تھے۔ 20 […]

مصری ناول نگار یوسف زیدان کا ناول ’’عزازیل‘‘ (تبصرہ)

تبصرہ: سفینہ بیگم کچھ ناول ایسے ہوتے ہیں جن کا نقش ہمیشہ ہمارے ذہن پر مرتسم ہوجاتا ہے۔ ایسا ہی ایک ناول ہے یوسف زیدان کا ’’عزازیل۔‘‘ مصری ناول نگار یوسف زیدان کا ناول ’’عزازیل‘‘ 2008ء میں شائع ہوا تھا۔ اِس ناول میں چوتھی صدی عیسوی میں رونما ہونے والے واقعات کو تخیلاتی اور تاریخی […]

اسحاق ڈار ہی نگران وزیرِ اعظم ہوں گے

موجودہ حکومت کا جانا اب دنوں کی بات ہے۔ نگران وزیرِ اعظم کے نام کے سلسلے میں گذشتہ قریباً ایک مہینے سے مشاورت کاعمل جاری ہے۔ اس ایک مہینے کے دوران میں نصف درجن نام سامنے آئے اور ہر نام کے ساتھ ’’آیندہ کا یقینی نگران وزیرِ اعظم‘‘ لکھ کر دعوا کیا جاتا رہا کہ […]

روزۂ عاشورہ

محرم الحرام کی دسویں تاریخ کانام’’ یوم عاشورہ ‘‘ بہت پہلے سے چلا آ رہا ہے۔ عربی گنتی میں دس کے ہندسے کو ’’عاشور‘‘ کہا جاتا ہے۔ لغت کی کتابوں میں یہ نام چار انداز سے ملتا ہے۔ عشوریٰ، عاشور، عاشوراء، عاشوریٰ…… لیکن اُردو میں لکھی گئی کتب میں اکثر جگہ ’’ عاشورہ‘‘ لکھا جاتا […]