21 جولائی، ارنسٹ ہیمنگوے کا یومِ پیدایش
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ارنسٹ ہیمنگوے (Ernest Hemingway)، مشہور امریکی ادیب، صحافی اور ناول نگار، 21 جولائی 1899ء کو سیسیرو (Cicero, America) میں پیدا ہوئے۔ والد ایک ڈاکٹر تھے۔ 1954ء کو نوبل انعام برائے ادب (Nobel Prize for Literature) حاصل کیا۔ ہائی سکول کے زمانے سے لکھنا شروع کیا۔ ایک […]
امتِ مسلمہ کا نیا سال
ہماری زندگی کا ایک اور قیمتی سال 1444 ہجری اختتام پذیر ہوا اور نیا اسلامی سال 1445 ہجری شروع ہوچکا ہے۔ اسلامی سالِ نو کا آغاز انتہائی عظیم قربانیوں کا پیامبر ہے۔ دیگر مذاہب کے سالِ نو پر رقص و سرور کی محفلیں منعقد کی جاتی ہیں۔ شراب کے جام چھلکائے جاتے ہیں۔ نوجوانوں کو […]
جہاں دو کنارے ملتے ہیں
ترجمہ: رومانیہ نور یہ حقیقی زندگی کی اُن دل پذیر کہانیوں میں سے ایک کہانی ہے، جو سچی محبت کی طاقت کو ظاہر کرتی ہے۔ یہ ڈاکٹر پردیومنا کمار مہاننڈیا کی کہانی ہے، جن کا تعلق ہندوستان سے ہے اور شارلٹ وان شیڈوِن، جن کا تعلق سویڈن سے ہے۔ پردیومنا کمار، اڑیسہ میں ایک اچھوت […]
سماجی اضطراب
سماجی اِضطراب سے منسلک ڈھیر سارے سوالات پوچھے جاتے ہیں، لیکن اس سوال کا جواب دینے کے لیے میں کسی کامیاب سحر انگیز ایلفا مرد کی مثال ہر گز نہیں دوں گی، جسے کبھی سماجی اضطراب کا سامنا تھا، لیکن اب وہ اعتماد کی اُس ڈگر پر ہے کہ کھڑے کھڑے بندہ بیچ دیتا ہے……بلکہ […]