20 جولائی، مارکونی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق مارکونی (Guglielmo Marconi) ،مشہور الیکٹریکل انجینئر، 20 جولائی 1937ء کو روم میں انتقال کرگئے۔ اطالوی اور آئرش مشترکہ قومیت کے اطالوی الیکٹریکل انجینئراور موجد مارکونی 25 اپریل 1874ء کو اٹلی میں پیدا ہوئے۔ ریڈیوٹیلیگراف نظام ایجاد کیا۔ دنیا میں ریڈیو کے بانی کے طور پر یاد کیے جاتے ہیں۔ اپنی گِراں […]