15 جولائی، شیخ محمد کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق محمد بن راشد آل مکتوم (Mohammded Bin Rashid Al Maktoum)، متحدہ عرب امارات کے نائب صدر ، وزیر اعظم امارت دبئی اور امیر، 15 جولائی 1949ء کو دبئی میں پیدا ہوئے۔ شیخ محمد کے نام سے مشہور ہیں۔ جنوری 2006ء کے بعد سے یہ عہدہ ان کے پاس ہے جبکہ اس […]

میلان کنڈیرا (Milan Kundera)

تحقیق و تحریر: نجم الدین احمد  میلان کنڈیرا (Milan Kundera) جمہوریہ چیک (Czech Republic) کا نہایت معروف ادیب تھا، جو 1975ء سے فرانس میں ہجرت کی زندگی بسر کر رہا تھا۔ اُسے 1981ء میں فرانس کی باقاعدہ شہریت مل چکی تھی۔ وہ اپنے آپ کو فرانسیسی مصنّف سمجھتا تھا اور اصرار کرتا تھا کہ اُس […]

ظفر اللہ پوشنی کی یاد میں

پیدایش:۔ 05 مئی 1926ء انتقال:۔ 08 اکتوبر 2021ء ظفر اللہ پوشنی صاحب سے رابطہ یعنی پہلا تعارف اُن کی کتاب ’’زندگی زِنداں دلی کا نام ہے‘‘ ہی کے توسط سے ہوا۔ وہ کراچی میں ایڈورٹائزنگ ایجنسی مین ہٹن میں "Creative Director” تھے۔ وہ "Copy Waiter” سے ترقی کرتے کرتے یہاں تک پہنچے تھے۔ بہت سادہ […]

عظمتِ والدین

سب سے زیادہ مخلص رشتہ والدین کا ہوتا ہے، جو خود سارے دکھ اور پریشانیاں جھیلتے ہوئے نہ صرف اولاد کی پرورش کرتے ہیں بلکہ اسے ترقی کی اعلا منازل پر دیکھنا چاہتے ہیں۔ اس لیے والدین کی عظمت پر خصوصی زور دیا جاتا ہے…… لیکن دنیا بھر کی اقوام و مذاہب میں والدین کے […]