12 جولائی، آغا ناصر کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق آغا ناصر (Agha Nasir)، پاکستان کے مشہور براڈ کاسٹر، مصنف اور ہدایت کار، 12 جولائی 2016ء کو اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔ 9 فروری 1937ء میں میرٹھ کے قصبے فریدنگر میں پیدا ہوئے۔ بی اے کا امتحان سندھ مسلم کالج پاس کیا اور تاریخ میں ایم اے کی ڈگری جامعۂ کراچی […]

عمیر خان اقوامِ متحدہ جانے والے کینیڈین وفد میں شامل

کینیڈا کی حکومت نے سوات سے تعلق رکھنے والے عمیر خان کو اقوامِ متحدہ جانے والے کنیڈین وفد میں شامل کردیا۔ کینڈا کا وفد جس میں وفاقی وزرا اور اقوامِ متحدہ میں کینڈا کے مستقل مندوب شامل ہیں، 9 روزہ دورے پر اقوام متحدہ جائیں گے، جہاں پر وہ اقوام متحدہ کی پائیدار ترقی کے […]

ٹویٹر پر سب سے زیادہ فالورز کس کے ہیں؟

سماجی رابطے کی مشہور ویب سائٹ ’’ٹویٹر ڈاٹ کام‘‘ (twitter.com) کے اکاؤنٹ "World of Statistics” کی ایک تحقیق کے مطابق ’’ٹویٹر‘‘ پر سب سے زیادہ فالو ہونے والا اکاؤنٹ مشہور کھرب پتی کاروباری شخصیت ’’ایلن مسک‘‘ (Elon Musk) کا ہے، جن کے 147 ملین فالورز ہیں۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر سابق امریکی صدر […]

کیا پی ٹی آئی پر پابندی لگنے جا رہی ہے؟

اگر عمران خان کے مستقبل کے حوالے سے کوئی ابہام تھا، تو الیکشن کمیشن نے اُسے بھی دور کر دیا۔ خبر یہ ہے کہ الیکشن کمیشن نے ’’بلے‘‘ کے نشان کو بیلٹ پیپر میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ پاکستان تحریکِ انصاف آیندہ الیکشن میں شاید حصہ […]