11 جولائی، جھمپا لہری کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق جھمپا لہری (Jhumpa lahiri)، مشہور برطانوی نژاد امریکی ناول نگار، 11 جولائی 1967ء کو لندن میں پیدا ہوئیں۔ جھمپا کے والدین بنگالی تھے جن کا تعلق کلکتہ سے تھا۔ والد یونیورسٹی میں لائبریرین اور والدہ سکول ٹیچر تھیں، جو پہلے لندن اور بعد میں امریکہ شفٹ […]

دنیا کا وہ ملک جہاں سب سے زیادہ جرائم ہوتے ہیں

سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ "twitter.com” کے ایک اکاونٹ "World of Statistics” کے مطابق جرائم پیشہ ممالک کی فہرست میں پہلے نمبر پر ’’وینزویلا‘‘ (Venezuela) ہے، جہاں پوری دنیا میں سے زیادہ جرائم ریکارڈ ہوتے ہیں۔ دوسرے نمبر پر ’’پاپوا نیو گینی‘‘ (Papua New Guinea) جب کہ تیسرے نمبر پر ’’افغانستان‘‘ ہے۔ دی […]

موسمِ برسات میں احتیاط

ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ مختلف شہروں میں کہیں، تو ہلکی کہیں تیز بارشیں جاری ہیں اور محکمۂ موسمیات نے مزید طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ برسات کے موسم میں ضروری ہے کہ شہری اپنی جان و مال کا تحفظ یقینی بنائیں۔ ہمیں گھر کی چھتوں پر […]

موبائل فون، بچوں اور والدین کے لیے کڑی آزمایش

موبائل فون وہ جادوئی آلہ ہے جس سے روتے ہوئے بچے ایک لمحے میں رونا بند کرکے (بظاہر) پُرسکون ہوجاتے ہیں۔ پرانے زمانے میں یہ کام نشہ آور ادویہ سے لیا جاتا تھا۔ چوں کہ موبائل فون ایک نئی چیز ہے، لہٰذا والدین کو سمجھنے میں دیر لگی۔ احسان حقانی کی دیگر تحاریر پڑھنے کے […]