وہ یورپی ملک جہاں ایک بھی مسلمان نہیں بستا
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ٹویٹر‘‘ کے اکاونٹ "World of Statistics” نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں مختلف ممالک میں بسنے والے مسلمانوں کی آبادی کی شرح دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق موریطانیہ دنیا کا وہ ملک ہے جہاں سب سے زیادہ یعنی 99.9 فی صد مسلمان بستے ہیں۔ اسی رپورٹ کے […]
6 جولائی، ہلیری مانٹل کا یومِ پیدایش
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "Britannica.com” کے مطابق ہلیری مانٹل (Hilary Mantel)، مشہور برطانوی مصنفہ، 6 جولائی 1952ء کو ڈربی شر (Derbyshire, England) میں پیدا ہوئیں۔ دو مرتبہ ’’بکر پرائز‘‘ جیتنے والی پہلی خاتون ناول نگار ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ 70 سال کی عمر پائی۔ 22 ستمبر 2022ء کو انگلینڈ کے شہر ایگزیٹر […]
کچھ آغا امیر حسین (مرحوم) کے بارے میں
پیدایش:۔ 14 اگست 1933ء وفات:۔ 20 جنوری2021ء آغا امیر حسین ایک نظریہ تھے، ایک تحریک تھے۔ اُن سے میرا پہلا تعارف چین (باتصویر) کے ذریعے ہوا۔ چین 80ء کی دہائی میں بھی بہت ہانٹ کرتا تھا اور اَب تو وہ ماشاء اللہ پوری دنیا پر چھایا ہوا ہے۔ تسبیح اور جائے نماز تک وہاں تیار […]
کہیں قرآن جلانے میں ہم خود بھی تو ملوث نہیں؟
سویڈن میں ایک بدبخت نے عید کے دن قرآنِ پاک کو نذرِ آتش کرکے مسلم اُمہ میں غم و غصے اور اشتعال کے جذبات پیدا کر دیے۔ پوری دنیا میں اس واقعے کی مذمت کی جا رہی ہے۔ آزادیِ اظہارِ رائے کے نام پر کسی کے بھی مذہبی جذبات کو پامال کرنے یا ٹھیس پہنچانے […]