یو اے ای میں ٹریفک خلاف ورزی، جرمانے کی سالانہ حیران کُن رقم

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی انتظامیہ ہر سال 35 ارب ڈالر ٹریفک کے اُصولوں کی خلاف ورزی کرنے والوں سے جرمانے کی صورت میں وصول کرتی ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ رقم یو اے ای کی مجموعی ملکی پیداوار (GDP) کا 9 فی […]

23 جون، انا اخماتووا کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق انا اخما تووا (Anna Andreevna Akhmatova)، بین الاقوامی شہرت یافتہ روسی شاعرہ، 23 جون 1889ء کو ا یوکرین کے شہر اوڈیسا (روسی سلطنت) میں پیدا ہوئیں۔ وکی پیڈیا کے مطابق حب الوطنی کی جنگ کے زمانے میں انا اخماتووا نے اپنے ریڈیو نشریوں میں اور اخبارات […]

اول عشرۂ ذی الحجہ

قرآنِ مجید فرقانِ حمید میں اللہ تبارک و تعالا نے دس راتوں کی قسم کھائی ہے: ’’قسم ہے فجر کی ،اور دس راتوں کی۔‘‘ مفسرین کے مطابق ان دس راتوں سے مرادذی الحجہ کی پہلی دس راتیں ہیں۔ اللہ عزوجل کا کسی شے کی قسم کھانا اس کی عظمت و فضیلت کی واضح دلیل ہے […]

قربانی کا جانور خریدتے وقت احتیاط کیجیے

قربانی کرنا ہر صاحبِ استطاعت مسلمان پر فرض ہے۔ شاید ہی کوئی مسلمان ایسا ہوگا جو صاحبِ استطاعت ہو اور قربانی نہ کرے۔ یہ اسلام کا ایسا رکن ہے جس کی ادائی مسلمان بڑے شوق اور مذہبی جذبے کے ساتھ کرتے ہیں۔ قربانی کا مقصد یہ نہیں ہوتا کہ جانور کا گوشت کھانا ہے۔ اگر […]