30 مئی، سٹیون گیراڈ کا یومِ پیدایش
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق سٹیون گیراڈ (Steven Gerrard)، انگلینڈ کی فٹ بال ٹیم کے کپتان، 30 مئی 1980ء کو وہسٹن، انگلینڈ میں پیدا ہوئے۔ بی بی سی اُردو سروس کی ایک رپورٹ کے مطابق: ’’بین الاقوامی کریئر کا آغاز سنہ 2000ء میں یوکرین کے خلاف فتح سے کیا جب کہ […]
روک سکو تو روک لو، تبدیلی گئی رے!
عمران اسماعیل پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں میں سے ایک تھے۔ عمران خان اور ان کے وِژن پر ایمان کی حد تک یقین رکھتے تھے۔ پی ٹی آئی کو برسرِ اقتدار لانے کی جد و جہد میں اُن کا نمایاں حصہ رہا ہے۔ انھوں نے عمران خان سے محبت کے اظہار میں ایک ترانہ […]
پی ٹی آئی کے مقامی رہنماؤں پر انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
پاک فوج کے جرنیلوں کو دھمکیاں دینے، ملک جلانے اور کارکنوں کو تشدد پر اُکسانے کی پاداش میں سابق ایم این اے اور تحریکِ انصاف سوات کے صدر سلیم الرحمان، سابق ایم پی اے اور صدر تحریکِ انصاف ملاکنڈ ڈویژن فضل حکیم خان یوسف زئی، سٹی مئیر مینگورہ شاہد علی خان اور 200 دیگر کارکنوں […]
فلسفہ کیا ہے؟
تحقیق و تحریر: سجیل کاظمی فلسفہ یونانی لفظ ہے جس کے معنی ہیں: ’’علم سے محبت۔‘‘ فلسفہ سچ کی تلاش کا نام ہے۔ اپنی زندگی، اپنی دنیا اور اپنے آپ کو سمجھنے کا نام ہے، لیکن کیا دنیا کو سمجھنا تو فزکس کے زمرے میں نہیں آتا؟ کیا ہم اپنے وجود کو بائیولوجی اور نفسیات […]