اسامی

عام طور پر ’’اسامی‘‘ (عربی، اسمِ مونث) کا اِملا ’’آسامی‘‘ لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔ ’’نور اللغات‘‘ اور ’’فرہنگِ تلفّظ‘‘ کے مطابق درست اِملا ’’اسامی‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’اسم کی جمع‘‘، ’’کاشت کار‘‘، ’’ملازمت کے لیے خالی جگہ‘‘ وغیرہ کے ہیں۔ صاحبِ نور نے تو باقاعدہ طور پر ان الفاظ میں صراحت […]

26 مئی، سڈنی پولک کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق سڈنی پولک (Sydney Pollack) ، آسکر ایوارڈ یافتہ ہدایت کار، پروڈیوسر اور اداکار، 26 مئی 2008ء کو کیلی فورنیا میں انتقال کرگئے۔ دسویں جماعت پاس کرنے کے بعد اداکار کے طور پر اپنی قسمت آزمانے کے لیے نیویارک آئے ۔ٹیلی وژن میں ادکاری کرنے سے پہلے […]

پی ٹی آئی پر پابندی کا عندیہ، مکافاتِ عمل

9 مئی کے جلاو گھیراو اور بلوے کے واقعات پر وفاقی وزیرِ داخلہ خواجہ آصف نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا عندیہ دیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی پر پابندی لگانے پر غور کر رہی ہے۔ دوسری طرف پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے اس […]

جاپان کا ایک منفرد ریکارڈ

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق جاپان میں 50 ہزار سے زاید افراد ایسے ہیں، جن کی عمر 100 سال سے زیادہ ہے۔ بی بی سی اُردو سروس کے مطابق، دنیا میں جاپان وہ ملک ہے جہاں 100 برس یا اس سے زیادہ عمر کے سب سے زیادہ افراد موجود ہیں۔ جاپان […]