28 اپریل، ہارپر لی کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ہارپر لی (Harper Lee) مشہور امریکی مصنفہ، 28 اپریل 1926ء کو امریکی ریاست الاباما کے شہر مونروویل میں پیدا ہوئیں۔ پورا نام "Nelle Harper Lee” تھا۔ والد ایک اخبار کے مدیر تھے۔ یونیورسٹی آف الاباما میں وکالت کی تعلیم حاصل کی۔ ’’بی بی سی اُردو سروس‘‘ […]

جماہی

عموماً ’’جماہی‘‘ (ہندی، اسمِ مونث) کو ’’جمائی‘‘ لکھا اور بولا جاتا ہے۔ ’’فرہنگِ تلفظ‘‘ کے مطابق ’’جماہی‘‘ دُرست اِملا ہے جب کہ اس کے معنی ’’انگڑائی‘‘ اور ’’جسم میں ذرا تناو آکر منھ کھل جانا‘‘ کے ہیں۔ کامریڈ امجد علی سحابؔ کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/sahaab/ […]

موت کا خوف، نفسیاتی کھیل جاری ہے

نفسیات کی رُو سے جو شخص اپنی کسی خوبی کے بلند بانگ دعوے کرتا ہے اور ہر وقت اُس خوبی کا ڈھنڈورا پیٹتا ہے، دراصل اُس کی شخصیت میں اُس خوبی کی کمی ہوتی ہے۔ وہ بار بار اپنی شخصیت میں ناموجود خوبی کا ذکر کرکے نہ صرف اپنے احساسِ کم تری کو چھپانے کی […]

بھنوؤں کے بال کتنے دن میں اُگ آتے ہیں؟

اکثر لوگ اپنی بھنوؤں کے بال جھڑنے پر تشویش کا شکار ہوا کرتے ہیں اور یہ نہیں جانتے کہ انسانی بالوں میں تیزی سے اُگنے والے بالوں میں بھنوؤں کے بال بھی شامل ہیں۔ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق انسانی بھنویں ہر 64 دنوں میں دوبارہ نکل آتی ہیں۔ اس لیے […]