27 اپریل، محمد فتح اللہ گولن کا یومِ پیدایش
وکی پیڈیا کے مطابق محمد فتح اللہ گولن (Muhammed Fethullah Gulen)، مشہور ترک مبلغ، سابقہ امام، مصنف اور سیاسی شخصیت، 27 اپریل 1941ء کو اناطولیا، ترکیہ میں پیدا ہوئے۔ ’’گولن تحریک‘‘ (جسے ہزمت یا خدمت تحریک کے نام سے جانا جاتا ہے) کے بانی اور اس کی سب سے بڑی شاخ ’’مشترکہ اقدار کے اتحاد‘‘ […]
لومڑی اور شیر کی کہانی اور حالاتِ حاضرہ
پُرانے زمانے میں لوگوں کی ضروریاتِ زندگی انتہائی محدود تھیں، جنھیں پورا کرنے کے لیے پورے سال میں دو بار بیجائی اور کٹائی کے کام کیا کرتے تھے اور اسی سے اُن کا گزر بسر ہوجایا کرتا تھا۔ باقی پورا سال وہ ایک دوسرے کی خدمت میں جتے رہا کرتے تھے۔ اُس وقت آج کی […]
سردار تنویر الیاس کی ناکامی کی وجہ
آزاد کشمیر کے سابق وزیرِ اعظم سردار تنویر الیاس کو توہینِ عدالت کی پاداش میں ہائی کورٹ نے گذشتہ ہفتے نااہل کردیا۔ خطے کی تاریخ میں یہ ایک غیرمعمولی عدالتی فیصلہ ہے۔ تنویر الیاس نے حالیہ دنوں میں متعدد مرتبہ عدلیہ بارے تضحیک آمیزتبصرے کیے تھے۔ الزام لگایا تھا کہ عدلیہ حکومت کے روزمرہ کے […]