میعاد

میعاد (عربی، اسمِ مونث) کا اِملا عام طور پر معیاد لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔ علمی اُردو لغت (جامع)، فرہنگِ تلفظ، فرہنگِ آصفیہ، فرہنگِ عامرہ، نوراللغات، کریم اللغات، فیروز اللغات (جدید)، اظہر اللغات (مفصل)، جہانگیر اُردو لغت (جدید)، آئینۂ اُردو لغت اور جامع اُردو لغت کے مطابق صحیح اِملا ’’میعاد‘‘ ہے جب کہ اس کے […]
27 مارچ، رام چرن کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق رام چرن (Ram Charan) مشہور بھارتی فلمی اداکار، 27 مارچ 1985ء کو مدراس، تامل ناڈو، بھارت میں پیدا ہوئے۔ پورا نام رام چرن تیج ہے۔ ماضی کے تیلگو اور ہندی اداکار ’’چرن جیوی‘‘ کے بیٹے ہیں۔ رام چرن تیلگو سنیما اور ٹیلی وِژن کے مشہور اداکاروں میں سے ایک ہیں۔ آندھرا […]
روژہ او زمونگ عمومی رویے (Ramzan & Our General Behavior)
مفت آٹا، سستا پیٹرول اور بے توقیر عوام

پاکستان کے سیاسی عمائدین جو بھی پالیسی بناتے ہیں یا جو بھی قواعد و ضوابط اور قانون وضع کرتے ہیں، اُن کا مطمحِ نظر اُن کا ذاتی مفاد ہی ہوتا ہے۔ انتخابی مہم کے دوران میں عوام سے جو وعدے کیے جاتے ہیں، اُنھیں پورا کرنا اُن کے منشور کا حصہ نہیں ہوتا۔ رفیع صحرائی […]
فرحت عباس شاہ کا اعزاز

وہ روایت شکن بھی ہے اور روایت گر بھی۔ جب کسی کے ساتھ محبت اور شفقت کا سلوک کرنا ہو، تو کُھل کھلا کر کرتا ہے۔ نفرت بھی بے دھڑک اور ببانگِ دُہل کرتا ہے۔ اگر ایک طرف شجرِ ادب کی بلند و بالا شاخوں پر بیٹھے بوڑھے اور روایتی گِدھوں کو آڑے ہاتھوں لیتا […]