23 مارچ، اکیرا کروساوا کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق اکیرا کروساوا (Akira Kurosawa) مشہور جاپانی ہدایت کار اور منظر نویس، 23 مارچ 1910ء کو ٹوکیو، جاپان میں پیدا ہوئے۔ اپنے 57 برس کے فلمی کیریئر میں لگ بھگ 30 فلمیں بنائیں۔ دنیائے فلم کی بڑی ہستیوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ اُن کی خاص بات اُن کی فلموں کی عکس […]

پاکستان کی اولین وفاقی کابینہ

مملکتِ خداداد پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی کا اجلاس 15 اگست 1947ء بروزِ جمعہ کو صبح 09 بجے کراچی اسمبلی ہال میں منعقد ہوا، جس میں قائدِ اعظم محمد علی جناح نے پاکستان کے پہلے گورنر جنرل کے طور پر حلف اُٹھایا۔ اُن سے لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سر عبدالرشید نے حلف […]

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں گھپلے

جب محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد 2008ء میں پاکستان پیپلز پارٹی کو حکومت ملی، تو آصف علی زرداری صاحب نے اپنی لیڈر اور مرحومہ بیوی کی یادگار کے طور پر غریب اور نادار خاندانوں کی مالی معاونت کے لیے ’’بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام‘‘ کا اجرا کیا، جس کے تحت مستحق افراد […]

روزے کا اصل مقصد

ایک بادشاہ کے دور میں کسی فاحشہ عورت نے چار جگہ شادیاں رچا رکھی تھیں۔ ایک خاوند سے خرچہ پانی لیتی۔ کچھ وقت گزارتی اور پھر میکے جانے کے بہانے دوسرے خاوند کے ہاں مال بٹورنے چلی جاتی۔ آخر کب تک وہ اس طرح کرتی! بات نکلتے نکلتے دربارِ سرکار تک جاپہنچی، تو تصدیق کے […]