کمپیوٹر کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی شخصیت

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق یہ ہیں "Larry Teler” جنھوں نے کمپیوٹر ٹائپنگ کی دنیا میں انقلاب برپا کیا۔ دراصل یہ وہ شخصیت ہیں جنھوں نے "Cut”, "Copy”, "Paste”, "Find”, Replace” اور اس جیسے دیگر کمانڈز ایجاد کیے۔

12 مارچ، عاطف اسلم کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق محمد عاطف اسلم (Atif Aslam) مشہور پاکستانی گلوکار و اداکار، 12 مارچ 1983ء کو وزیر آباد، پنجاب میں پیدا ہوئے۔ راولپنڈی اور لاہور میں تعلیم حاصل کی۔ زیادہ تر اُردو اور ہندی زبان میں گاتے ہیں۔اس کے ساتھ پنجابی اور بنگالی میں بھی گاچکے ہیں۔2008ء میں تمغائے امتیاز حاصل کیا،جو پاکستانی […]

وزیرِ اعظم صاحب، بھیک نہ دیں، مہنگائی ختم کریں

وزیرِ اعظم پاکستان جناب شہباز شریف نے وطنِ عزیز کے غریب عوام کے لیے حاتم طائی کی قبر کو دونوں لاتیں مار کر اسے قبر میں بھی بے سکون اور بے چین کر دیا ہے۔ انھوں نے اعلان فرمایا ہے کہ دیس بھر کے غربا کو ماہِ رمضان میں مفت آٹا تقسیم کیا جائے گا۔ […]

سوات کو بچایا تھا، آگے بھی بچائیں گے

مینگورہ بائی پاس پر ایک دردناک خود ساختہ آپریشن میں معصوم باپ علی سید اور ان کے بیٹے کی شہادت کے بعد جب خبر آئی کہ بائی پاس میں سیکورٹی فورسز نے آپریشن میں انتہائی خطرناک دہشت گردوں کو ’’واصلِ جہنم‘‘ کیا ہے، تو یہ خبر سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل […]