20 فروری، جیا خان کا یومِ پیدایش
وکی پیڈیا کے مطابق جیا خان (Jiah Khan) مشہور بھارتی اداکارہ، 20 فروری 1988ء کو نیویارک میں ایک مسلم خاندان میں پیدا ہوئیں۔ اصل نام نفیسہ خان تھا،بنیادی طور پر 2008ء کی سپر ہٹ فلم ’’گجنی‘‘ میں اداکاری کے لیے جانی جاتی ہیں۔ 2007ء سے 2010ء کے درمیان تین ہندی فلموں میں نظر آئیں۔ ان […]
منظم قوم کی مثالی پارکنگ
یوں تو جاپانی قوم پوری دنیا میں اپنے نظم و نسق کے لیے مشہور ہے مگر آج کل ان کی پارکنگ ڈسپلن کے حوالے سے تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن رہی ہیں۔ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والی ڈرائنگ دراصل ’’جیومیٹرک پارکنگ‘‘ کہلاتی ہے، جو محدود […]
میڈیا او پختون (Media and Pushtun, Episode # 04)
مفت سرکاری انگلش میڈیم کتابیں، مینگنیوں والا دودھ
یادش بخیر! پرویز مشرف صاحب کے دورِ حکومت میں ق لیگ کو مرکزی حیثیت حاصل تھی۔ پنجاب کی وزارتِ اعلا کا قلم دان چوہدری پرویز الٰہی کے پاس تھا۔ چوہدری پرویز الٰہی ایک زیرک اور سمجھ دار سیاست دان ہیں۔ وزیرِ اعلا بننے سے پہلے ان کے پاس پنجاب کی سپیکر شپ کا تجربہ موجود […]
سماجی انصاف کا عالمی دن اور ہم
معاشی ترقی کے لیے سماجی انصاف بہت اہمیت رکھتا ہے۔ تاریخ شاہد ہے کہ دنیا میں اقوام نے ترقی اس وقت کی جب انھوں نے اپنے شہریوں کو ہر شعبۂ زندگی میں مساوی مواقع فراہم کیے۔ اگر ریاست اپنے شہریوں کو بنیادی سہولیات مثلاً: صحت، تعلیم، رہایش، پینے کا صاف پانی وغیرہ دینے میں ناکام […]