14 فروری، مدھو بالا کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق مدھو بالا (Madhubala) مشہور بھارتی اداکارہ اور پروڈیوسر ، 14 فروری 1933ء کو دہلی میں پیدا ہوئیں۔ 1960-70ء کے عشرے کی انتہائی خوب صورت اور ہمہ جہت خوبیوں سے مالا مال اداکارہ مدھو بالا نے اپنی فلمی زندگی کا سفر 9 سال کی عمر سے شروع کیا تھا۔ فلم ساز اور […]
امجد اسلام امجدؔ، تم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے

اللہ تعالا نے دنیا بھی کیا چیز بنائی ہے۔ انسان کو مٹی سے پیدا کرکے پھر اسی مٹی میں ملا دیا جاتا ہے۔ لوگ دنیا میں آکر کوئی گم نامی کی زندگی گزار جاتا ہے، تو کوئی اپنا نام پیدا کرجاتا ہے۔ دنیا میں اتنے سٹیج بنے ہوئے ہیں کہ ہر سٹیج کا اداکار اپنے […]
روداد نویسی

’’روداد‘‘ فارسی زبان کا لفظ ہے جس کے لفظی معنی ہیں ماجرا، احوال، کیفیت، واقعہ سرگذشت وغیرہ۔ کسی جلسے یا ادارے وغیرہ کی کارروائی اور تجاویز یا فیصلوں کی پوری کیفیت اور رپورٹ کو بھی ’’روداد‘‘ کہتے ہیں۔ اسے انگریزی زبان میں ’’رپورٹ‘‘ (Report) کہتے ہیں۔ اصطلاح میں اس سے مراد کسی تقریب، میلے، جلسے […]