9 فروری، امریتا سنگھ کا یومِ پیدایش
وکی پیڈیا کے مطابق امریتا سنگھ (Amrita Singh) مشہور بھارتی فلمی اداکارہ، 9 فروری 1958ء کو مغربی پاکستان کے علاقہ ہڈالی میں پیدا ہوئیں۔ مشہورناول نگار ’’خوشونت سنگھ‘‘ کی بھانجی ہیں۔ اداکارہ بیگم پارہ ان کی چاچی ہیں۔اداکار ایوب خان، امرتا سنگھ کے دوسرے کزن ہیں۔نئی دہلی کے ماڈرن اسکول میں تعلیم حاصل کی۔انگریزی، پنجابی […]
عابد بیگ کی کتاب ’’قومی ترانہ، فارسی یا اُردو‘‘ (تبصرہ)
عابد بیگ صاحب سے میرا پہلا تعارف اُن کی شان دار آواز کے ذریعے ہوا۔ جب مجھے معلوم ہوا کہ وہ سہیل ضرار صاحب کے حلقۂ احباب میں شامل ہیں، تو ملاقات کی خواہش ہوئی۔ چند ماہ پہلے ساؤتھمپٹن کے مشاعرے میں اُن سے پہلی بار ملا تو طبیعت سرشار ہوگئی۔ عابد بیگ صاحب کی […]
وہ کم عمر خاتون سیاح جس نے دنیا کا ہر ملک دیکھا ہے
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق 23 سالہ "Lexie Alford” دنیا کی سب سے کم عمر سیاح ہیں، جنھوں نے دنیا کے ہر ملک کی سیر کرکے انوکھا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق جب وہ 21 سال کی تھیں، تو انھوں نے 196 ممالک کی سیر کرکے دنیا کے […]
عمران خان کی پے در پے غلطیاں اور قسمت کا ساتھ
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ایم این ایز کے استعفوں کی منظوری کا حکم معطل کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے ریاض فتیانہ سمیت 43 ایم این ایز نے لاہور ہائی کورٹ میں سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی جانب سے ان کے استعفے منظور کیے جانے کے اقدام کو […]
شعر جو میر انیسؔ نے اپنی زوجہ کی مدد سے مکمل کیا
میر انیسؔ کی نسبت یہ روایت لکھنؤ میں مشہور ہے کہ ایک مرتبہ مرثیے میں شیریں کی زبانی یہ دعائیہ مصرع کَہ چکے تھے یا رب! رسولِ پاکؐ کی کھیتی ہری رہے دوسرے مصرعے کی فکر میں تھے۔ جیسا جی چاہتا تھا، ویسا برجستہ مصرع نہ ہوتا تھا۔ اسی اثنا میں میر نفیسؔ کی والدہ […]