8 فروری، یاسمین براہیمی کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق یاسین براہیمی (Yacine Brahimi) مشہور الجیرین انٹرنیشنل فٹ بال کھلاڑی، 8 فروری 1990ء کو پیرس، فرانس میں پیدا ہوئے۔ الجیریا کی قومی فٹ بال ٹیم کے علاوہ قطر کے ایک فٹ بال کلب "Al-Gharafa” کی کپتانی بھی کرچکے ہیں۔ اٹیکنگ مڈ فیلڈر ہیں اس کے ساتھ ساتھ ونگر پوزیشن پر بھی […]

دھوکا

عموماً ’’دھوکا‘‘ (ہندی، اسمِ مذکر) کا اِملا ’’دھوکہ‘‘ لکھا جاتا ہے۔ ’’نور اللغات‘‘، ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘، ’’آئینۂ اُردو لغت‘‘، ’’فرہنگِ اثر (حصۂ سوم)‘‘، ’’علمی اُردو لغت (جامع)‘‘، ’’حسن اللغات (جامع)‘‘، ’’جامع اُردو لغت‘‘، ’’جدید اُردو لغت (طلبہ کے لیے)‘‘، ’’فیروز اللغات (جدید)‘‘ اور ’’اظہر اللغات (مفصل)‘‘ کے مطابق صحیح اِملا ’’دھوکا‘‘ ہے جب کہ اس کے […]

بدترین معاشی حالات سے نمٹنے کے لیے اتفاق ضروری ہے

حکم رانوں کی طرف سے پے در پے مہنگائی کرتے ہوئے کہا جارہا ہے کہ یہ آئی ایم ایف کی شرائط ہیں۔ اگر ان پر عمل درآمد کرتے ہوئے قیمتوں میں اضافہ نہ کیا گیا، تو خدا نخواستہ پاکستان ڈیفالٹ کرجائے گا۔ رانا اعجاز حسین چوہان کی دیگر تحاریر کے لیے نیچے دیے گئے لنک […]

کڈنی ویلج، جہاں آبادی کا بیشتر حصہ ایک گردے پر زندہ ہے

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں دکھائی دینے والے لوگوں کا تعلق نیپال کے ایک گاؤں "Kidney Village” سے ہے، جہاں آبادی کا بیشتر حصہ ایک گردے کے سہارے زندہ ہے۔ "pbs.org” کی ایک مفصل تحقیق کے مطابق نیپال کے مذکورہ گاؤں میں غربت زیادہ ہے، جہاں لوگ جسم و […]

21 اہم کتابوں کے تبصروں پر مشتمل کتاب ’’حاشیۂ خیال‘‘

نصرت نسیم کا ادب میں اچانک ورود اور پے درپے کئی کتابوں کی اشاعت نے انھیں ادبی حلقوں میں غیر معمولی شہرت سے نوازا ہے۔ نصرت آپا کی پہلی کتاب ’’کہکشاں ہے یہ مرے خوابوں کی‘‘ مختلف موضوعات پر مشتمل متنوع مضامین کا مجموعہ ہے جس میں انھوں نے مختلف ادبی رنگوں کی ایک کہکشاں […]