6 فروری، ہٹلر کی محبوبہ ’’ایوا براؤن‘‘ کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ایوا براؤن (Eva Braun) ایڈولف ہٹلر کی بیوی، 6 فروری 1912ء کو میونخ، جرمنی میں پیدا ہوئیں۔ دراصل ہٹلر کی محبوبہ تھیں، جنھیں بعد میں ہٹلر نے شادی کے بندھن میں باندھا۔ متوسط طبقے سے تعلق رکھتی تھیں۔ 1930ء کو ایک سیل وومن کے طور پر […]

پشاور بم دھماکا، افغان پالیسی کی ناکامی؟

دنیا بدل چکی ہے صاحب……! نئے دور کے تقاضے کچھ اور ہیں۔ فرضی منصوبوں اور خیالی باتوں سے ہمیشہ کے لیے کسی کو بے وقوف نہیں بنایا جاسکتا۔ آج حالات جس نہج پر پہنچ چکے ہیں، یہ سب کچھ یک دم تو نہیں ہوا…… راتوں رات سب کچھ نہیں بدلا۔ پشتون خون بہنے سے رُکا […]

تاریخِ ریاستِ سوات (تبصرہ)

محمد آصف خان نے ’’تاریخِ ریاست سوات و سوانحِ حیات بانیِ ریاستِ سوات حضرت میاں گل گل شہزادہ عبدالودود خان باچا صاحب‘‘ کے عنوان سے 1958ء میں پشتو زبان میں ایک کتاب تحریرکی۔ بعد میں اس کا اُردو ترجمہ مصنف محمد آصف خان نے خود، ’’تاریخِ ریاستِ سوات و سوانحِ حیات میاں گل گل شہزادہ […]