سوات اولسی پاسون کے راہ نما نامعلوم وجوہات کی بنا پر گرفتار

سوشل میڈیا پر خبر گرم ہے کہ سوات اولسی پاسون کے راہ نماؤں آفتاب اور فواد کو کبل پولیس نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گرفتار کرلیا ہے۔ فیس بک پر اپ لوڈ کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سول سوسائٹی کے چند افراد کبل تھانہ کے باہر جمع ہیں۔ ویڈیو میں […]

2 فروری، شکیرا کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق شکیرا (Shakira Isabel Mebarak Ripoll) مشہور امریکی گلوکارہ، 2 فروری 1977ء کو کولمبیا میں پیدا ہوئیں۔ والدہ کولمبیا اور والد لبنان سے تعلق رکھتے ہیں۔اپنا پہلا گانا 8 برس کی عمر میں خود لکھا۔ 13سال کی عمرمیں اسے ریکارڈ کروایا۔ اس دوران میں ان کے ہسپانوی […]

باچا خان بابا اور ولی خان بابا کی برسی پر زعما کے تاثرات

فخرِ افغان خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان بابا کی 35ویں اور رہبرِ تحریک خان عبدالولی خان کی21ویں برسی کے موقع پر عوامی نیشنل پارٹی کی طرف سے جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں’’باچا خان، ولی خان اور 21ویں صدی‘‘ کے عنوان سے دو روزہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا،جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی […]

پشاور پولیس لائن دھماکا، برق گرتی ہے تو بے چارے ’’پشتونوں‘‘ پر

آگے بڑھنے سے پہلے ایک لمحے کے لیے تصور کیجیے…… آپ گھر کے آنگن میں بیٹھے ہیں اور دروازے پر دستک ہوتی ہے کہ آپ کا ’’بھائی‘‘، ’’بیٹا‘‘، ’’ باپ‘‘،’’دادا‘‘ یا کوئی اور رشتے دار پشاور پولیس لائنز میں امام مسجد کے پیچھے مسجد میں سجدہ کرتے وقت مارا گیا…… اور جس نے مارا ہے، […]