ایک امریکی انجینئر کا عجیب و غریب گھر
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق امریکہ کی ریاست "Oregon” کے ایک انجینئر "Bruce Cambell” نے سنہ 1999ء کو ایک ریٹائر جہاز (Boeing-727) کو پورے ایک لاکھ ڈالر کے عوض خرید کر اسے اپنا گھر بنالیا ۔ "boredpanda.com” کے مطابق "Bruce Cambell” سال کے چھے مہینے جاپان میں گزارتے ہیں اور جیسے […]
28 جنوری، اسماعیل کدارے کا یومِ پیدایش
وکی پیڈیا کے مطابق اسماعیل کدارے (Ismail Kadare) مشہور البانوی شاعر، ناول نگار اور ڈراما نویس، 28 جنوری 1936 ء کو گیرو کاسٹر، البانیہ میں پیدا ہوئے۔ یونیورسٹی آف تیرانا سے تعلیم حاصل کی۔ پھر ماسکو یونیورسٹی کے گورکی انسٹی ٹیوٹ برائے عالمی ادب میں پڑھے۔بطورِ صحافی 1960ء میں کام کرنا شروع کیا۔ یہ وہ […]
دامنِ کوہ کا باسی، گود براند (ناروے کی لوک کہانی)
ترجمہ: شگفتہ شاہ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک گاؤں میں ’’گود براند‘‘ نامی ایک کسان رہتا تھا۔ اس کا کھیت ایک پہاڑی کے دامن میں واقع تھا۔ اس لیے سب اسے پہاڑی کے دامن والا گود براند کَہ کر پکارتے تھے۔ گود برانداور اس کی بیوی ایک دوسرے کی سنگت میں ہنسی خوشی […]
سوشل میڈیا خود پسندوں کی جنت
کسی وقت ہمارے نارساسسٹ (Narcs) کو دوسروں کو متاثر کرنے کے لیے گھر سے باہر جانا پڑتا تھا، بہت محنت کرنی ہوتی تھی، اپنی گفت گو کے انداز پر کام کرنا ہوتا تھا، تاکہ لوگوں کو اپنا دیوانہ بنا سکیں، لیکن اب اس محنت کی ضرورت نہیں رہی۔ اب گھر بیٹھ کر ہی نارساسسٹ اپنی […]