25 جنوری، رابن ہو کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق رابن ہو (Robinho) برازیلی فٹ بالر، 25 جنوری 1984ء کو ’’سا وی سینچی‘‘ (Sao Vicente)، برازیل میں پیدا ہوئے۔ پورا نام "Robson de Souza” ہے۔ سابقہ برازیلی فٹ بالر ہیں جو فارورڈ پوزیشن پر کھیلتے تھے۔ برازیل کے لیے کھیلتے ہوئے 100 میچوں میں 28 گول سکور کیے ہیں۔
سوات، تور گُل کے ہاتھوں کئیوں کی نیندیں حرام

(خصوصی رپورٹ) سوشل میڈیا پر ’’تور گل‘‘ نامی آئی ڈی نے سوات کے سابق وزرا اور اراکینِ اسمبلی کا جینا حرام کردیا۔ فیاض ظفر کی دیگر تحاریر کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/fayaz-zafar/ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’فیس بُک‘‘ (facebook) پر تور گل نامی آئی ڈی سے روزانہ کی بنیاد […]
زندگی کا شاہی دور

ترجمہ: توقیر احمد بُھملہ ہر شخص کی زندگی میں ایک مرحلہ ایسا بھی آتا ہے جسے ’’زندگی کا شاہی اسٹیج‘‘ یا ’’زندگی کا شاہی دور‘‘کہا جاتا ہے۔ جب آپ اس اسٹیج، اس دور، اس مرحلے پر پہنچ جائیں گے، تو آپ اپنے آپ کو کسی بھی قسم کے بحث و مباحثے میں شامل ہونے پر […]