15 جنوری، ریاض بٹالوی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق ریاض بٹالوی (Riaz Batalvi) سینئر جرنلسٹ، لکھاری اور ڈراما نگار، 15 جنوری 2003ء کو لاہور میں انتقال کرگئے۔ 5 فروری 1937ء کو بٹالہ ضلع گورداسپور میں پیدا ہوئے۔ اصل نام ریاض الحسن تھا، ریاض بٹالوی قلمی نام تھا۔ ’’روزنامہ مشرق‘‘ اور ’’کوہستان‘‘ سے وابستہ رہے۔ پاکستان کے مشہور فیچر رائٹرز میں […]