9 جنوری، فرحان اختر کا یومِ پیدایش
وکی پیڈیا کے مطابق فرحان اختر (Farhan Akhtar) بھارتی فلم ہدایت کار، سکرین رائٹر، پروڈیوسر، اداکار، پس منظر گلوکار، گیت کار اور ٹیلی وِژن میزبان، 9 جنوری 1974ء کو ممبئی، بھارت میں پیدا ہوئے۔ بھارتی مشہور شاعر جاوید اختر کے بیٹے ہیں۔ 2001ء میں فرحان اختر نے فلم ’’دل چاہتا ہے‘‘ سے ہدایت کاری کے […]
سفرنامہ ’’روبی کے دیس میں‘‘ (تبصرہ)
وادیِ نیلم حسن کی جاگیر ہے۔ خوب صورتی کی اخیر ہے۔ وادیِ نیلم کے ٹکڑے کو دنیا میں جنت کہا جائے، تو بے جا نہ ہوگا۔ اس کو آزادی سے قبل ’’دراوہ‘‘ کے نام سے پکارا جاتا تھا۔ جب کہ دریائے کشن گنگا بھی 1956ء کے بعد ہی ’’نیلم ‘‘کہلایا تھا۔ ’’روبی‘‘ نیلم کا انگریزی […]
دنیا کے سب سے لمبے ناخن رکھنے والی خاتون
guinnessworldrecords.com کے مطابق تصویر میں دکھائی دینے والی خاتون "Diana Armstrong” کے ناخن دنیا میں کسی بھی خاتون کے ناخنوں سے لمبے ہیں۔ ویب سائٹ کے مطابق خاتون کا تعلق امریکی ریاست ’’منی سوٹا‘‘ (Minnesota) سے ہے۔ 13 مارچ 2022ء کو ان کے ناخنوں کا ناپا گیا، تو دونوں ہاتھوں کے ناخنوں کی لمبائی 42 […]
مہنگائی کا ذمے دار کون؟
ان دنوں ملک میں مہنگائی عروج پر ہے۔ روزمرہ استعمال کی اشیا، خوراک، ایندھن وغیرہ عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوچکا ہے۔ ملک بھر کے عوام آٹے کے لیے اور سیاسی جماعتیں اقتدار کے لیے لائن میں لگی ہیں۔ چاروں طرف مایوسی اور بے چینی کی فضا ہے اور حالات بتا رہے ہیں کہ […]
ہماری سیاست اور ’’پنڈولم تھیوری‘‘
عقل مند کہتے ہیں کہ کبھی کبھار نہ جاننا، جاننے سے بہتر ہوتا ہے۔ ہر چیز کی معلومات ہونا بھی ایک عذاب ہے۔ کسی وقت سیاست اور ملٹری سے منسلک لوگوں کے درمیان بند دروازوں کے پیچھے کیا باتیں ہوتی تھیں اور کیا نہیں، عام عوام تک نہیں پہنچتی تھی…… اور یہ سب کسی نعمت […]