27 دسمبر، محمد عاکف ارصوی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق محمد عاکف ارصوی (Mehmet Akif Ersoy) ترکی کے معروف شاعر، ادیب، دانش ور، رکنِ پارلیمان اور ترکی کے قومی ترانے ’’استقلال مارشی‘‘ کے خالق، 27 دسمبر 1936ء کو استنبول، ترکی میں انتقال کرگئے۔ 20 دسمبر 1873ء کو استنبول، سلطنتِ عثمانیہ میں پیدا ہوئے۔ اپنے وقت کے بہترین دانش وروں میں شمار […]
بینا شاہ کے ناول ’’اس سے پہلے کہ وہ سوجائے‘‘ کا جایزہ

تبصرہ: ڈاکٹر صہبا جمال شاذلی (نیوزی لینڈ) زمانۂ جنگ کے دوران میں اکثر اوقات عورتوں کے جسم میدان جنگ بن جایا کرتے ہیں…… چاہے وہ بدلہ کی غرض سے ہو، خوشی کے لیے ہو، یا پھر غصہ میں، اور ان کے درمیان آنے والی ساری وجوہات۔ پھر ، اگر ان سب سے بچ بھی جائے، […]
محکمۂ فارسٹ سوات میں بھرتیوں میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگی کا انکشاف

سوات، محکمۂ فارسٹ میں اہل کاروں کی بھرتی میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگی کا انکشاف، 300 اہل کاروں کی بھرتی میں 181 سے زاید اہل کار صرف اَپر سوات ڈویژن کی بھرتی کیے گئے ہیں۔ لوئر سوات ڈویژن کے 64 جب کہ کالام ڈویژن کے صرف 28 اہل کار بھرتی کیے گئے ہیں۔ اہم […]