دنیا کا سب سے بڑا منھ رکھنے والا مرد

"guinnessworldrecords.com” کے مطابق مردوں میں پوری دنیا میں سب سے بڑا منھ رکھنے والا "Isaac Johnson” ہے۔ یہ امریکی ریاست ’’منی سیوٹا‘‘ (Minnesota) کے رہنے والے ہیں۔ اس کا منھ اوپر کے دانتوں سے نیچے کے دانتوں تک 10.196 سینٹی میٹر (تقریباً 4.014 انچ) کھلتا ہے۔ اساک جانسن کے منھ کے بڑے ہونے کی نشانی […]

سب کرسی کا کھیل ہے

پاکستان میں 2014ء سے سیاستی عدمِ استحکام کا سلسلہ جاری ہے۔ تحریکِ انصاف اور طاہر القادری کا مشترکہ دھرنا ملکی سیاسی عدمِ استحکام کا سبب بنا، تو کبھی پانامہ لیکس کی وجہ سے پاکستان میں ایک عرصے تک ہنگامے جاری رہے۔ پانامہ لیکس کے ہنگاموں میں سابق وزیرِ اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کو […]

کچھ عہد ساز شاعر منیرؔ نیازی کے بارے میں

اُردو شاعری کے ماہِ منیر اور جدید پنجابی شاعری کے امام ’’منیر نیازی‘‘ اس تعریف پر 100 فی صد پورا اُترتے ہیں…… بلکہ دوسرے شعرا کی نسبت زیادہ پورا اُترتے ہیں کہ ان کا لہجہ سب سے انوکھا اور سب سے الگ ہے۔ وہ اپنے لہجے کے خود ہی خالق اور خود ہی خاتم ہیں۔ […]

26 دسمبر، کیری پیکر کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق کیری فرانس بلمور پیکر (Kerry Francis Bullmore Packer) مشہور آسٹریلوی میڈیا ٹائیکون، 26 دسمبر 2005ء کو سڈنی، آسٹریلیا میں انتقال کرگئے۔ 17 دسمبر 1937ء کو سڈنی میں پیدا ہوئے۔ بیسویں صدی کے آسٹریلیا کے سب سے طاقت ور میڈیا مالکان میں سے ایک سمجھے جاتے تھے۔ اپنی موت کے وقت آسٹریلیا […]