اپنا کام جاری رکھنے والا دنیا کا معمر ترین ڈاکٹر

"guinnessworldrecords.com” کے مطابق امریکی رہائشی "Howard Tucker” دنیا کے معمر ترین ڈاکٹر ہیں جو آج بھی اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں (The Oldest Practicing Doctor)۔ 26 فروری 2021ء کو 98 سال 231ویں دن اُن کا نام گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں معمر ترین کام کرنے والے ڈاکٹر کے طور پر درج کیا گیا۔ […]

21 دسمبر، بلقیس خانم کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق بلقیس خانم (Bilqees Khanum) مشہور پاکستانی کلاسیکی گلوکارہ، 21 دسمبر 2022ء کو لمبی علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئیں۔ بلقیس خانم کی پیدایش کے بارے میں کچھ معلومات درج نہیں۔ کلاسیکی ستار نواز رئیس خان کی چوتھی بیوی تھیں۔ ’’انوکھا لاڈلا‘‘، ’’مت سمجھو ہم نے بھلا دیا‘‘ اور ’’کچھ دن […]

صاحبِ طرز ادیب انتظار حسین

گوپی چند نارنگ کو عصرِ حاضر کا صفِ اوّل کا اُردو نقاد، محقق اور ادیب مانا جاتا ہے۔ انھیں سفیرِ اُردو کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ ایک مرتبہ گوپی چند نارنگ نے کہا تھا: ’’ہم پاکستان میں فکشن کے حوالے سے تین حسین کے قایل ہیں۔ انتظار حسین، عبداللہ حسین اور مستنصر حسین۔‘‘ […]

انار کلی کا مقبرہ کیسے تعمیر ہوا؟

اکبر کی حرم سرا میں ایک کنیز تھی، نام نادرہ تھا۔ اکبر نے ایک دفعہ اُسے ’’انار کلی‘‘ کَہ کر پکارا۔ اُس وقت سے وہ اِسی نام سے موسوم ہوگئی۔ سلیم سے اُسے محبت ہوگئی۔ اس بات کا پتا اکبر کو لگ گیا۔ پتا یوں لگا کہ ایک روز محفلِ رقص و سرود گرم تھی۔ […]