اقبال کا فلسفۂ خودی

وہ اصطلاح جو فکرِ اقبالؔ میں محور کا حکم رکھتی ہے اورجس کے گرد علامہ اقبالؔ کاسارا فلسفہ گردش کرتا ہے، ’’خودی‘‘ ہے۔ علامہ اقبالؔ کے تخلیقی عنصر سے قبل خودی کا لفظ غرور و تمکنت اور تکبر کے معنوں میں استعمال ہوتا تھا۔ اس لفظ کو اَنا، اَکھڑ پن اور اَکڑ پن سے تشبیہ […]

دنیا کے خوب صورت ترین مندروں میں سے ایک

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں دکھائی دینے والا مندر، دنیا کے خوب صورت ترین مندروں میں سے ایک ہے، جہاں لوگ غروبِ آفتاب کا منظر دیکھنے کے لیے حاضر ہوا کرتے ہیں۔ "mylocationreview.com”کے مطابق یہ مندر ہندوستان کی ریاست آسام میں ایک قصبے ’’بوکو‘‘ (Boko) میں ایک پہاڑی کی […]

ریکوڈیک، پاکستان کے روشن مستقبل کا ضامن منصوبہ

بلوچستان حکومت اور بیرک گولڈ کارپوریشن کے درمیان 8 ارب ڈالر کا ریکوڈک منصوبے کا تاریخی معاہدہ طے پا گیا، جس پر وفاق کے نمایندے نے بھی دستخط کردیے۔ یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا بیرونی سرمایہ کاری کا معاہدہ ہے جس کی مجموعی لاگت 8 ارب ڈالر ہے۔ اس معاہدہ پر دستخط […]

اخوان صفا

تحریر: عبدالمعین انصاری  یہ 52 رسالے ہیں اور 53واں رسالہ جس کا نام جامعہ ہے، اس میں ان رسالوں کا خلاصہ ہے۔ ان رسالوں کے خطی نسخے عرب اور برصغیر کے کتب خانوں میں کثرت سے ملتے ہیں۔ یہ رسالے مصر اور بمبئی میں چھپ چکے ہیں۔ ان میں سے ایک رسالے (جامع) کا مولوی […]

17 دسمبر، ڈاکٹر محمد حمید اللہ کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق ڈاکٹر محمد حمید اللہ (Dr. Muhammad Hameed Ullah) معروف محدث، فقیہ، محقق، قانون دان اور اسلامی دانش ور، 17 دسمبر 2002ء کو فلوریڈا، امریکہ میں پیدا ہوئے۔ 9 فروری 1908ء کو حیدر آباد، دکن (متحدہ ہندوستان) میں پیدا ہوئے۔ تاریخِ حدیث پر اعلا تحقیق، فرانسیسی میں ترجمۂ قرآن اور مغرب کے […]