کچھ کتابتِ قرآنِ کریم کے بارے میں
قرآنِ مجید فرقانِ حمید کی کتابت کا انتظام تو اس کے نزول کے ساتھ ہی ہوگیا تھا۔ گو جس رسم الخط میں یہ لکھا گیا تھا اور جس رسم الخط میں حضرت ابوبکر صدیقؓ اور اُس کے بعد حضرت عثمان ؓ نے اسے مرتب کیا اور شایع کیا تھا، اُس میں نہ صرف اعراب بلکہ […]
11 دسمبر، جب یونیسف کا قیام عمل میں آیا
وکی پیڈیا کے مطابق ’’یونیسف‘‘ (UNICEF) یا اقوامِ متحدہ کا فنڈ برائے اطفال، کا قیام 11 دسمبر 1946ء کو عمل میں لایا گیا۔ یہ ایک عالمی ادارہ ہے جو اقوامِ متحدہ کی ذیلی شاخوں میں شامل ہے۔ اُس وقت اسی طرز کا ادارہ ’’اقوامِ متحدہ کا ہنگامی فنڈ برائے اطفال‘‘ پہلے ہی سے کام کر […]
انسپریشن (Inspiration)
فلسفی اور نفسیات دان کہتے ہیں کہ ماڈرن انسان اس لیے بھی ذہنی اذیت میں ہے، کیوں کہ اس کے پاس زندگی کا کوئی مقصد اور معنی نہیں (بس چیزوں کو لاشعوری طور پر ’’کنزیوم‘‘ کررہے ہیں)۔ ماڈرن دنیا ٹیکنالوجی کے ساتھ ڈھیر ساری ’’انزائٹی‘‘ اور ’’ڈپریشن‘‘ بھی لائی ہے۔ چوں کہ انسان کے متعلق […]
بیانِ حلفی کے نام پر طلبہ کے ساتھ مذاق
گیارھویں جماعت میں داخلہ کے وقت طلبہ سے ایک بیانِ حلفی طلب کیا جاتا ہے کہ ’’مَیں سیاست میں حصہ نہیں لوں گا۔‘‘ یہ سلسلہ گذشتہ 30 سال سے جاری ہے، جب چیف جسٹس افضل ظلہ کے حکم پر تعلیمی اداروں میں سیاست کی بیخ کنی کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا تھا۔ کوئی 20 […]