سافٹ وئیر انجینئرنگ کیوں ضروری ہے؟

کمپیوٹر سائنس اور اس سے متعلقہ ٹیکنالوجیز روزمرہ زندگی کا ایک اہم جزو بن چکی ہیں۔ اس سے متعلق شعبوں میں کوئی بھی نوجوان تعلیم حاصل کرکے اپنا مستقبل کامیاب بناسکتا ہے۔ مذکورہ شعبوں میں ’’سسٹمز آپریشن‘‘، ’’ہارڈوئیر ڈیزائنر انجینئر‘‘، ’’سسٹمز پروگرامر‘‘، ’’سافٹ وئیر انجینئر‘‘، ’’سسٹمز اینالسٹ‘‘، ’’ایپلی کیشنز پروگرامر‘‘، ’’ڈیٹا پریپریشن کلرک‘‘، ’’کمپیوٹر آپریٹر‘‘ […]