یہ ہے دنیا کی پتلی ترین فلک بوس عمارت

یہ ہے 84 منزلہ بلند دنیا کی پتلی ترین فلک بوس عمارت جس کا نام "Steinway Tower” ہے۔ یہ امریکی شہر مین ہٹن کے سنٹرل پارک میں قایم ہے۔ عمارت 46 اپارٹمنٹس پر مشتمل ہے۔ اسے چونے کے پتھر، ماربل، گہرے سیاہ فولاد اور دیگر اجزا سے تعمیر کیا گیا ہے۔ 2014ء میں اس پراجیکٹ […]